MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ! کوہ پیما ثمینہ بیگ کا ناقابل فراموش کارنامہ؛ دنیا حیران رہ گئی

گلگت بلتستان (مسائل نیوز)پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایک شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنوبی قطب تک اسکینگ مکمل کرلی اور یہ کارنامہ سر انجام دینے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ گلگت بلتستان کے شمشال کی رہائشی ثمینہ بیگ نے…

پی آئی اے کو فلائٹس شیڈول کیوں تبدیل کرنا پڑا؟ ! جانیں آج کون سی پروازیں متاثر ہوئیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے شمالی اور وسطی شہروں میں چھائی شدید دھند کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کے آپریشن میں خلل پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں لاہور، ملتان، سیالکوٹ اور فیصل آباد کے ہوائی اڈوں پر شیڈول…

پشاور ہائیکورٹ؛ وکلاء خود فیصلے نہیں مانیں گے تو دوسروں سے کیسے منوائیں گے، جج کے ریمارکس

پشاور(مسائل نیوز)پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے وکلاء کو سخت تنبیہ کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس سید ارشد علی نے ریمارکس دیئے کہ…

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2700 کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ10 گرام سونے کا…

نجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی

لاہور(مسائل نیوز) "ماڈرن پنجاب "میں عوام کیلئے خریداری کا نیا دور شروع ہوگیا، پنجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی۔ ماڈرن سبزی منڈیوں خریداروں اور آڑھتیوں کے صاف پانی کے لئے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد میں اشتہاری قراردیدیا گیا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزبھی اشتہاری قرار دیے گئے۔ مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی کے…

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 27 جنوری 2026 تک…

کراچی میں یخ بستہ ہواؤں سے موسم سرد، بارش کا کتنا امکان؟

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں شمال مغربی (بلوچستان) سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں کراچی کے شمال میں مغربی سلسلے کے…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت، ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج

اسلام آباد(مسائل نیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق ہائی کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ…

صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا…