MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ اسی…

کچے میں پولیس آپریشن جاری، بس سے اغوا 18 میں سے 11 مسافر بازیاب

کشمور(مسائل نیوز)گڈو کشمور لنک روڈ سے مسافر بس سے اغوا کیے گئے مسافروں کے معاملے میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 18 میں سے 11 مغوی مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے، جبکہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن تاحال جاری…

حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اس کے بانی سے ملاقات کرانے کی اجازت دینے کا اشارہ دیدیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا…

انٹر بینک بمقابلہ اوپن مارکیٹ: روپے پر دباؤ برقرار، درآمد کنندگان کیلئے ریٹس میں کشش یا مشکل؟

کراچی (مسائل نیوز): بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹس میں واضح فرق دیکھا گیا۔ کاروباری طبقے کیلئے چینی یوان کی قیمت اہمیت کی حامل ہے جو اوپن مارکیٹ…

عمرہ زائرین اور تارکین وطن کیلئے خبر! ریال، درہم اور دینار کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

کراچی (مسائل نیوز): مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں اور زائرین کیلئے کرنسی ریٹس انتہائی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ منگل 16 دسمبر 2025 کو سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن…

کرنسی مارکیٹ میں ہلچل، ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کی قیمتوں میں ردوبدل، خریدار ہوشیار رہیں!

کراچی (مسائل نیوز): پاکستان کی اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں منگل کو پھر ہلچل دیکھنے میں آئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق طلب اور رسد کے دباؤ نے روپے کی قدر کو متاثر کیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن…

پی ٹی آئی میں سیاسی اختلافات شدید، پارٹی گروپس میں 30 کروڑ غائب ہونے پر گرما گرمی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پارٹی گروپس میں سیاسی کمیٹی، 30 کروڑ کے فنڈز کے غائب ہوجانے اور بار کونسل الیکشن پر گرما گرمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا حوالہ…

200 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

کراچی(مسائل نیوز)200 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 104ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (BSC) لاہور میں مکمل شفافیت اور سخت جانچ پڑتال کے بعد منعقد ہوئی۔ قرعہ اندازی کے دوران مجموعی طور پر 2400 خوش نصیب نمبرز…

ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے 2 اعتراض مسترد کر دیئے

اسلام آباد(مسائل نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ ‏کے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے 2 اعتراضات مسترد کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ کے جاری کردہ…

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

پشاور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کیلئے امدادی رقم مزید 50 لاکھ روپے بڑھانےکا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے پاک بھارت جنگ میں فورسزکے شہدا کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔…