MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں، بیٹے والی گاڑی ریکور ہوچکی ہے، کرنل (ر)…

اسلام آباد (مسائل نیوز) کرنل (ر) انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ فیض حمید جن جن لوگوں کے ذریعے جیل میں عمران خان سے رابطوں کی کوشش کرتے رہے، سب کے شواہد موجودہیں۔ جنرل فیض نے ٹاپ سٹی کے مالک کی دو قیمتی گاڑیاں اٹھا کر اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب…

سرگودھا میں پولیس موبائل ٹرین کی زد میں آگئی، 2 اہلکار شہید

سرگودھا(مسائل نیوز)پنجاب کے ضلع سرگودھا میں پولیس موبائل ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایس پی یو اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ موبائل ٹرین کی زد میں آگئی جس…

سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

لاہور(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 285ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی…

پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا۔ سانحہ آرمی پبلک ایس پشاور کی گیارہویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پوری…

سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سندھ سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھنے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ…

وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 کمیٹیاں قائم کر دیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی حکومت نے11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلیے اہم امور پر 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں، اس پیش رفت کی وجہ ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا دعویٰ ہے کہ قابل تقسیم پول میں 57.5 فیصد کی آئینی حد کے برعکس صوبوں کو گزشتہ مالی…

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر 5 روپے اضافی کاربن لیوی عائد کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 13 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے اضافی کاربن لیوی کا نفاذ بھی شرائط میں شامل ہے۔ دستاویز کے…

ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام ااباد(مسائل نیوز)ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2 ہزار 466 روپے مقرر ہے تاہم 11.8 کلو کے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے۔ گھریلو سلنڈر پر 844…

این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(مسائل نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے انکی عبوری ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد…