MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب میں بلیو ریولیوشن کا آغاز! جانیں کیسے جدید ٹیکنالوجی سے بنجر زمینیں خزانے میں بدلیں جائیں گی

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی بلیو اکانومی میں ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال کامیابی سے مکمل ہونے والے 100 ایکڑ کے سائنسی بنیادوں پر تیار کردہ پائلٹ اور ریسرچ پروجیکٹ کے بعد اب صوبے…

ایف بی آر نے ڈاکٹروں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا، وجہ جانئے

اسلام آباد(مسائل نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایسے افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی آمدنی تو اچھی خاصی ہے لیکن وہ ابھی تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ اس دوران تقریباً 73 ہزار ایسے ڈاکٹرز اور دیگر افراد کی…

ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ 15 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 13 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جبکہ یہی نرخ آج پیر کی صبح…

معاشی استحکام ناپید، قرضوں کا سیلاب آگیا، پاکستان 20 ماہ میں کتنا مقروض؟ جان کر ہوش اڑجائیں گے

اسلام آباد)مسائل نیوز) ملک میں معاشی استحکام ناپید ہے جبکہ کئی سال سے مقروض پاکستان پر قرضوں کا سیلاب آگیا، پاکستان کے گزشتہ 20ماہ میں لیے گئے قرضوں کے ہوشربا اعدادوشمار سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 20ماہ میں…

سونا کتنا سستا ہوگیا؟ 15دسمبر2025 کو سونے کی قیمتیں جانیں

لاہور(مسائل نیوز)سونے کے نرخ میں کمی کردی گئی ہے، ہفتے کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کے…

اگر واٹس ایپ ہیک ہوجائے توسب سے پہلے کیا کریں ؟ این سی سی آئی اے نے طریقہ کار بتادیا

کراچی(مسائل نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے ) نے صارفین کو واٹس ایپ ہیک ہوجانے کی صورت ایمرجنسی پروٹوکول سے آگاہ کردیا۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے اور آپ اپنے اکاؤنٹ…

یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو عدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور (مسائل نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج…

میری ڈگری اصلی ہے، پنڈورا باکس کھلاتوسب کی پگڑیاں اچھلیں گی،جسٹس طارق کاچیف جسٹس سرفراز ڈوگرپراعتراض

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران…

دہشتگردی سے معاشروں کو پہنچنے والے صدمے کو سمجھتے ہیں: صدر مملکت و وزیراعظم کی سڈنی واقعےکی مذمت

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے سڈنی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ ان کاکہنا تھاکہ پاکستان خود دہشت گردی سے…

دیپالپور: بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

دیپالپور(مسائل نیوز)پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے…