MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شرحِ سود کا تعین؛ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(مسائل نیوز)شرح سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں 997 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای…

ایچ ای سی نے بلوچستان کے طالب علموں کےلیے اسکالر شپس کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کےلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر…

ثنا یوسف قتل کیس، مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد(مسائل نیوز) ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔…

یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایسے افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایسے افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی آمدنی تو اچھی خاصی ہے لیکن وہ ابھی تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ اس دوران تقریباً 73 ہزار ایسے ڈاکٹرز اور دیگر افراد کی…

پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے

پشاور(مسائل نیوز)پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس…

وقت آگیا، حکومت کا فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ، کب اور کیسے ہوگی؟

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہ ہونے کے باوجود فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا ہے کہ پرائم اسپیکٹرم کے 194 میں سے140 میگا ہرٹز کا معاملہ عدالت میں ہے، فیصلہ کیا گیا ہے…

سندھ حکومت نے پاکستان مخالف انڈین فلم دھرندھر کے جواب میں فلم بنانے کا اعلان کردیا

کراچی (مسائل نیوز)سندھ حکومت نے پاکستان کیخلاف ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دھرندھر کے جواب میں میرا لیاری فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و مانس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اس…

درجنوں مسلم اور غیرمسلم جوڑوں کی اجتماعی شادی، مریم نواز کی طرف سے لاکھوں روپے کی سلامی

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر ڈی پی ایس میں سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام ’’دھی رانی پروگرام‘‘ کے تحت 96 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی،…

سونے کے نرخ میں کتنی کمی آئی؟ 14 دسمبر 2025 کو سونے کی قیمتیں جانیں

لاہور(مسائل نیوز)سونے کے نرخ میں کمی کردی گئی ہے، ہفتے کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کے…