MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

1 335

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (مسائل نیوز) این اے 45 کرم کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق عمران خان واضح برتری حاصل کئے ہوئے ہیں انہوں نے اب تک چار ہزار 370 ووٹ لئے ہیں جبکہ جے یو آئی ف کے رہنما جمیل خان دو ہزار 432 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پشاور ضمنی الیکشن میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس،الیکشن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.