محکمہ خوراک بلوچستان کے فلور ملز سے معاملات طے، کوئٹہ اسٹیشن پر سستے آٹے کے سیل پوائنٹ قائم
کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر محکمہ خوراک کی جانب سے سستے آٹے کے سیل پوائنٹ قائم کیے جائیں گے۔ کوئٹہ منگل کی صبح سے سیل پوائنٹ پر سرکاری نرخ پر آٹا دستیاب ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کی شہر کی 5 آٹا ملوں سے امور طے پاگئے۔ آٹا ملیں سیل پوائنٹ کے لیے آٹا فراہم کریں گی۔ چند روز میں مضافاتی علاقوں میں بھی سیل پوائنٹ قائم کیے جائیں گے۔
[…] (مسائل نیوز) محکمہ خوراک کے عملے نے کوئٹہ میں سستا آٹا اسکیم پر شہریوں کی جانب […]