الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔
کوئٹہ(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔
صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات دیئے گئے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
✓ اسسٹنٹ کمشنر خضدار/ ریٹرننگ آفیسر زیدی /باغبانہ ضلع خضدار اس پبلک نوٹس کے ذریعے زیدی/باغبانہ کے یونین کونسل، , 14,15,16,17,18,19,20,21,22,23,24 کے لئے مورخہ 11 اپریل ،2022سے عوام کو مطلع کرتی ہے کہ نامزدگی فارم دفتر اسسٹنٹ کمشنر خضدار/ریٹرننگ آفیسر کے آفس سے دفتری اوقات (10 بجے سے 04 بجے ) میں وصول کرسکتے ہیں
- Advertisement -
✓ امیدواران 15 سے 18 اپریل تک کاغذات جمع کراسکیں گے،
✓ پولنگ 29 مئی کو ہو گا جبکہ حتمی نتائج کا اعلان 3 جون تک کیا جائے گا۔
[…] آباد(مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ […]
[…] آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد […]
[…] آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تاریخ […]
[…] آباد(مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں […]
[…] آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز […]
[…] آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف پارٹی رہنماؤں کے میڈیا پر چلنے والے بیانات کا […]
[…] آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر پی ٹی آئی اراکین کو […]
[…] آباد(مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 32ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی […]
[…] آباد (مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر […]
[…] آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر […]