MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی

2 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

- Advertisement -

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پریمیئم برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک کی کمی کردی ہے۔ 5کلو کے ٹن پر 50روپے کی کمی کی گئی ہے۔

پریمیئم برانڈ گھی کا 1 کلو پاؤچ اب 512 روپے فی کلو بجائے 500روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا۔ جبکہ 5کلو والا ٹن 2580 کی بجائے 2530 روپے میں دستیاب ہوگا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیئم برانڈ گھی کی قیمت میں 12 سے 50 روپے تک کی کمی کر دی گئی۔ میڈیارپورٹ […]

  2. […] نیوز)مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے اس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.