MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا؟ 14 دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 13 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جبکہ یہی نرخ آج اتوار کو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں منفی رجحان جاری ہے اس لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 16 دسمبر…

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی…

ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی موسم سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک جبکہ رات اور صبح میں سرد رہے گا،…

’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ…

آئی ایم ایف، بجلی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی

اسلام آباد(مسائل نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں بجلی کی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی نمایاں کمی کرتے ہوئے سرکلر ڈیٹ کے سالانہ بہاؤ کا ہدف 400 ارب روپے مقررکر دیا ہے جس کیلیے محض ٹیکس دہندگان کے پیسے پر انحصارکے…

پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے…

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(مسائل نیوزنیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی…

جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق

اسلام آباد (مسائل نیوز) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56واں اجلاس ہوا ہے جس میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نے پالیسی…

ڈالر اور ریال کے نرخوں میں کتنی کمی بیشی؟ 13دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 13 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق…