Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سونے کی فی تولہ قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ، 13 دسمبر 2025 کے نرخ جانیے
لاہور(مسائل نیوز)ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعہ کے روز ہوش ربا حد تک بڑھ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے بھی زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق…
شناختی کارڈ میں مکان کا پتہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ جانیں موبائل سے پتہ تبدیل کرنے کا آسان طریقہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے شہریوں کے آسانی کے لیے ایک نئی سہولت کا افتتاھ کیا ہے جس کے تحت پاکستانی شہری گھر بیٹھے اپنے قومی شناختی کارڈ پر مستقل یا موجودہ پتہ تبدیل کرسکتے ہیں۔
یہ سہولت نادرا…
حکومت گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے پرعزم، 1700 ارب روپے ایڈجسٹ کرنیکا پلان تیار
اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے 1700ارب روپے ایڈجسٹ کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے جس کا مقصد گیس کے شعبے میں گردشی قرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حکومت گردشی قرض کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت گیس کے شعبے میں…
صدر مملکت آصف زرداری نے گورنر پنجاب کو بلاول ہاؤس لاہور بلالیا
لاہور (مسائل نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو ملاقات کے لیے بلاول ہاؤس لاہور بلالیا۔
ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب اور دیگر پارٹی رہنما صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتِ…
انتہا پسندانہ نظریات اور تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کےلیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (مسائل نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر…
سازشی عناصر عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف
سیالکوٹ (مسائل نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کچھ سازشی عناصر اب بی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا فیض حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے…
ہارون آباد: شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی ملبوسات کی برسات، ویڈیو وائرل ہوگئی
ہارون آباد(مسائل نیوز)پنجاب کے شہر ہارون آباد میں شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی سوٹوں کی برسات کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق ہارون آباد میں ہونے والی شادی کی تقریب میں مہمانوں پر نوٹ نچھاور کرنے کے…
ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت؛ جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3 دن میں جواب طلب کر رکھا ہے۔
کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام…
ربیکا اور حسین کو کتنی سلامی ملی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کے معروف سوشل میڈیا اسٹارز ربیکا خان اور حسین ترین اپنی روزمرہ وی لاگز اور مزاحیہ ویڈیوز کی بدولت بے حد مقبول ہیں۔
ربیکا خان انسٹاگرام پر تقریباً 63 لاکھ فالوورز، یوٹیوب پر 30 لاکھ سبسکرائبرز اور ٹک ٹاک پر 1…
راولپنڈی: ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی
راولپنڈی(مسائل نیوز )ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ عدالت نے دو ملزمان ثناء بی بی اور جبران خان کی عبوری ضمانت میں 18 دسمبر تک توسیع کردی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکرام الحق چوہدری نے تھانہ نصیر آباد…