MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرنیوالا افغان شہری گرفتار

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد میں خود کو امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم افغان شہری ہے جو فراڈکیسز میں مطلوب ہے جب کہ ملزم نے گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔

- Advertisement -

ذرائع نے بتایا کہ امریکی سفارت خانے نے افغان شہری سے متعلق شکایت کی تھی، پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان باشندے کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.