MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

2 پٹواریوں نے رشتے داروں کو ٹوکن دے کر مفت آٹا پوائنٹ سے 30 ہزار تھیلے غائب کر لئے

0 329

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مظفرگڑھ (مسائل نیوز) مظفرگڑھ میں 2 پٹواریوں نے مفت آٹا پوائنٹ سے 30 ہزار تھیلے غائب کر لئے، دونوں پٹواریوں کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پٹواریوں نے کرپشن کیلئے چال چلی جو پکڑی گئی، اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ مفت آٹا پوائنٹ سے بڑی مالیت میں آٹا غائب کر لیا گیا۔ پٹواریوں نے 30 ہزار مفت آٹے کے تھیلے غائب کر لئے جس پر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.