Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کوہستان اسکینڈل ، مرکزی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی
اسلام آباد(مسائل نیوز)کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم قیصر اقبال نے 14 ارب پلی بارگین کی درخواست دے دی.
نیب ذرائع کے مطابق ملزم نے نیب تفتیشی افسر کو درخواست دی، چیئرمین نیب سے منظوری کے بعد درخواست دوبارہ عدالت میں دائر…
عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی پنجاب کی جنرل نشست پر بلا مقابلہ…
مفکر پاکستان علامہ اقبال کی بے حرمتی! لاہوری بچوں نے مجسمے پر تھپڑ برسادیئے، شرمناک حرکت پر والدین…
لاہور(مسائل نیوز)لاہور کے گلشن اقبال پارک میں شاعر مشرق و مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مجسمے کے ساتھ بچوں کا غیر مہذب رویہ ایک ویڈیو کی شکل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
کویتی دینار سے لے کر امریکی ڈالر تک، 19 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ جمعہ 19 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی سے متوسط درجے کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔…
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، 19 دسمبر کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا۔ سونے کی قیمت میں بدھ کے روز 2700روپے کے اضافے کے بعد جمعرات کو بھی فی تولہ 2000روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط سونے…
شدید بارش سے دبئی پاکستان کا فلائٹ آپریشن متاثر، 18 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(مسائل نیوز)شدید بارش سے دبئی پاکستان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثرہوگیا۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق شدید بارش سے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹ سے دبئی شارجہ کی 18 پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ملک کے مختلف ائیرپورٹس کی 67 پروازوں کی آمد…
صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدرِ مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں…
9 مئی، جی او آر گیٹ حملہ؛ مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
لاہور(مسائل نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملہ کے مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنائیں گے۔
انسداد دہشتگردی…
بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں انسانی بحران پیدا کر سکتی ہیں، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا کی فراہمی اور مشترکہ نگرانی کے عمل کو روکے رکھنا سندھ طاس معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، جبکہ بھارتی آبی اقدامات انسانی بحران کو جنم…