Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز )عالمی مالیاتی ادارے ورلڈ بینک (world bank)نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ معاونت ایم پی اے پروگرام کے تحت دی جائے گی، جس کا مقصد…
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید
اسلام آباد(مسائل نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔
اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا فیصلہ…
توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے؟ عمران خان اور بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی (مسائل نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے ؟ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں جن کے مطابق بانی اور بشری بی بی نے 7 سے 10 جولائی2021 کو سعودی عرب کا دورہِ کیا تھا، دورے کے دوران…
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت
اسلام اآباد(مسائل نیوز)لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔
پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل، بادل کب برسیں گے؟ برفباری کہاں ہوگی؟
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا…
پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنا جنگی اقدام تصور ہوگا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اسلام آباد میں غیر ملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بھارت…
بھارتی آبی جارحیت میں اضافہ، چناب کے بعد دریائے جہلم اور دریائے نیلم کا پانی بھی روک لیا
لاہور(مسائل نیوز) بھارت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے قوانین کی دھجیاں بکھیرے ہوئے چناب کے بعد دریائے جہلم اور دریائے نیلم کا پانی بھی روک لیا۔
ذرائع انڈس واٹر کمیشن کا کہنا ہے کہ دریائے جہلم اور دریائے نیلم میں پانی کی آمد کم ہوکر صرف 3…
ملک بھر میں آٹوفنانسنگ میں ریکارڈ اضافہ، 33 ماہ کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں آٹو موٹیو کے شعبے میں طویل وقفے کے بعد مثبت پیشرفت اور بحالی کے واضح آثار سامنے آگئے، آٹو فنانسنگ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو 33ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹاپ لائن سکیورٹیز کا کہنا ہے…
بھارت کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے، صدرِ مملکت
اسلام آباد(مسائل نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ تسلیم نہ کرنا اور پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت نے بھارتی یکطرفہ اقدامات پر اقوام متحدہ…
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی(مسائل نیوز)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری…