Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک میں تمام سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک میں تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے، سٹیک ہولڈرز سے…
وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا
لاہور(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کے امیگریشن عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر وزرا نے…
بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
لاہور(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود ہے لیکن سسٹم کمزور ہے جس کے لاہور میں بادل چھائے رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ پنجاب بھر میں بارش برسانے والا…
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 102 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز…
کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کا راج، حد نگاہ صفر ریکارڈ
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں آج صبح شدید دھند کے باعث بعض علاقوں میں حد نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی جبکہ سورج نکلنے کے ساتھ حدِ نگاہ میں بہتری آنے لگی۔
شدید دُھند کے باعث شہریوں کو ڈرائیونگ میں مشکلات کا سامنا رہا، دُھند کے باعث حدِ نگاہ صفر…
زبردست سہولت متعارف،ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی
اسلام اآباد(مسائل نیوز)ایزی پیسہ صارفین (EASYPAISA)اب 100 سے زیادہ کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں اور100 سے زائد ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس میں وصول کر سکیں گے۔
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے اپنی ڈیجیٹل بینکنگ…
وزیراعظم کی ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں محصولات جمع کرنے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
اسلام آباد: (مسائل نیوز) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اٹک، حسن ابدال، کامرہ، کھاریاں، حضرو اور…
مریم نواز سے ملاقات کروائی جائے، ایک شخص ایم پی اے ہاسٹلز میں کرین پر چڑھ گیا
لاہور (مسائل نیوز) ایم پی اے ہاسٹلزکی زیر تعمیرعمارت میں لگی کرین پر چڑھے شخص نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کردیا۔
پنجاب اسمبلی کےقریب ایم پی ایز ہاسٹل کی زیر تعمیر عمارت میں لگی بلند کرین پر وقار نامی شخص چڑھ گیا اور…
توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر منافع کمایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی کرپشن ثابت ہو چکی، عطا تارڑ
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ آ چکا ہے، بانی پی ٹی آئی نے امانت میں خیانت کی۔
انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے وزیراعظم ہاؤس کو کاروبار بنا رکھا تھا اور دونوں نے…