MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

0 65

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 102 کلو میٹر تھی۔

- Advertisement -

زلزلے کا مرکز تاجکستان میں تھا۔

زلزلے کے باعث فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.