Browsing Category
پاکستان
پاکستان
‘بھارت میں انہیں لوگ کرائے پر گھر دینے کو بھی تیار نہیں’، خواجہ آصف کا جاوید اختر پر…
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو ان کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔
خواجہ آصف نے…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا متحرک، عمران خان کی رہائی کیسے ہو گی؟طریقہ بتا دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عدالتی فیصلے کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے نئی جدوجہد شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اچانک اسلام…
سپارکو کی رجب کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی
اسلام اآباد(مسائل نیوز)خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی ممکنہ رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔
خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند…
افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (مسائل نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے…
صدر آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پرعراق پہنچ گئے
اسلام اآباد(مسائل نیوز)صدرآصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے،بغداد ایئرپورٹ پر عراقی وزیر ثقافت نے پرتپاک استقبال کیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری اپنےدورے کےدوران اعلیٰ عراقی قیادت سےملاقاتیں کریں گے،پاکستان اور عراق کے…
پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام اآباد(مسائل نیوز)پاکستان میں پنشن اصلاحات سے متعلق بڑا حکومتی یوٹرن، پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق ریٹائرمنٹ کےبعددوبارہ ملازمت پر پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینےکی…
مریم نواز کی نئی بہو کون؟ نام اور شادی کی تاریخ سامنے آگئی
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ…
سونے کی قیمت میں اضافہ، 21 دسمبر 2025 کو کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز مقامی سطح پر 1000روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 56ہزار سے تجاوز کر گئی۔سونے کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…
کونسی کرنسی کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 21 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 20 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی سے متوسط درجے کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں…
پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں لاہور اور اس کے نواح میں دن کا دورانیہ کم و بیش 10 گھنٹے دس منٹ اور رات کا دورانیہ 13…