MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(مسائل نیوز)کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے…

سردیوں میں چکن سوپ کی مانگ میں اضافہ، مرغی کا گوشت اچانک کتنا مہنگا ہوگیا؟

لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سردی کے موسم کے باعث چکن سوپ کی مانگ بڑھ گئی، اس دوران پولٹری فارمرز نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 200روپے کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 2روز کے دوران گوشت…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: ایاز صادق

اسلام آباد: (مسائل نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی صورت دہشتگردوں یا ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری

جامشورو ( مسائل نیوز ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں…

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ نجی ٹی وی ’’سما ءنیوز ‘‘کے مطابق محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا۔ اب پاکستان اوردنیا بھر…

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کو پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ…

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم شدید سرد، رابطہ سڑکیں بند

پشاور،اسلام اآباد،بلوچستان ،(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا جبکہ رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ پشاور شہر اور…

ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل، زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر…

عدالتی سپرمیسی ختم کردی، بس چلتا تو آئین بھی معطل کردیتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

لاہور(مسائل نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ نے عدالتی سپرمیسی کو ختم کردیا، آپ کا بس چلتا تو آئین کو بھی معطل کر دیتے۔ لاہور ہائی کورٹ میں…

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4 افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…