MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے: طلال چودھری

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی سے پاکستان کا دنیا سے تعلق مضبوط…

لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون 2025 کی معطلی کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ برسوں اور نسلوں تک چلنے والےجائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طےکرنےکی حد مقررکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب لینڈ…

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ! 23دسمبر کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ دیکھا گیا جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی مستحکم؟ 23 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ منگل 23 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی تازہ پیشرفت کے مطابق مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود اتار چڑھاؤ…

خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، وادیاں برف سے ڈھک گئیں

پشاور(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں سیاحوں نے برفباری کا لطف اٹھانے کے لیے لواری ٹنل کا رخ کرلیا۔ سوات، کالام، مالم جبہ اور…

پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم گزر گیا جس کے باعث خشک سرد موسم پھر شروع ہوگیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔…

پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیر اعظم

اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں…

کیا مذاکرات کی بات کرنیوالے پی ٹی آئی سے باہر سمجھے جائیں گے؟ علیمہ خان بول پڑیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مذاکرات کی بات کرنے والوں سے متعلق لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(مسائل نیوز)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں…

ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5 ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم…