MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈالر مزید مہنگا ہونے والا ہے؟ 24 دسمبر 2025 کے تازہ ترین کرنسی ریٹس سامنے آگئے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں بدھ 24 دسمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے جس کے مطابق امریکی ڈالر 281 روپے میں خریدا جبکہ 283 روپے 05 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ…

ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کر لی

اسلام آباد(مسائل نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کر لی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز میں سے زیادہ تر کو نوٹس بھیجے جا چکے ہیں، فہرست میں گھریلو خواتین…

وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔

اسلام اآباد(مسائل نیوز)سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے وفاقی آئینی عدالت نے جمیعت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد کوئٹہ میں ہونے…

پاکستان کی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں: خواجہ آصف

اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ…

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ کیلنڈر سال 2026 میں فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی…

پراپرٹی اونر شپ آرڈینس سے متعلق درخواستیں لارجز بینچ کو ارسال، پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اونر شپ آرڈینس کے خلاف دائر درخواستیں لارجز بینچ کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شہری مشتاق احمد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل وقاص…

حکومت نے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے جاری مالی سال کے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان نے 3 ارب…

اقرار الحسن کو تینوں بیویوں کے ہمراہ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(مسائل نیوز)معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن اپنے تحقیقی پروگرام سرِعام کی وجہ سے وسیع شہرت رکھتے ہیں۔ پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اقرار الحسن کی ذاتی زندگی بھی اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے، کیونکہ وہ تین…

پاکستانی معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے مرحلے میں داخل ہوگیا، معاشی اصلاحات سے ملکی اور عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے۔…

کراچی؛ شادی کی تقریب میں شدید فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں شادی کی ایک تقریب میں شدید فائرنگ  کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شادی کی ایک تقریب میں شدید فائرنگ کی گئی۔ اس حوالے سے عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ کسی الیکشن…