MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لیگل ٹیم کا اجلاس آج ( ہفتہ) کے روز طلب کر لیا ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں پر پی ڈی ایم حکومت کے رویے کے معاملے پر مشاورت ہوگی ۔لیگل ٹیم کا اجلاس آج ہفتہ کے روز دوپہر کے وقت زمان پارک میں ہوگا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.