Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے، پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں، گورنر سندھ
کراچی(مسائل نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے اور میں کہتا ہوں پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں۔
مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوست…
بانی پاکستان کو خراج عقیدت، آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری
راولپنڈی (مسائل نیوز)یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری کر دیا گیا، جس میں بانی پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
ملی نغمہ قائداعظم کے فرمودات اور قیامِ پاکستان کی خاطر دی جانے والی قربانیوں اور…
بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
کراچی(مسائل نیوز)بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی…
مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی فاتحہ خوانی
کراچی(مسائل نیوز)قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔…
کرسمس کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات، مسیحی برادری کی قومی خدمات کو خراج تحسین
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ کرسمس امید، امن اور ہمدردی کا…
ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، آئین ہمیں پُرامن احتجاج کاحق دیتاہے، ہم یہ حق ہرصورت استعمال کریں گے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…
افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم
مظفرآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا۔
آزاد کشمیر کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں…
پاک بھارت کشیدگی میں ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار، فیک نیوز کی حوصلہ شکنی ضروری ہے: عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: (مسائل نیوز)) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ڈیجیٹل میڈیا نے مؤثر اور اہم کردار ادا کیا۔
عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈے، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کی حوصلہ شکنی…
نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ، مشیر نجکاری
اسلام آباد:(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہےکہ نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی نے کہا…
بانی پی ٹی آئی اور پوری جماعت کو محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد ہے: اسد قیصر
پشاور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور پوری جماعت کو محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی…