Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹر روبینہ خالد کا لاہور میں بی آئی ایس پی سینٹرل زونل آفس کا دورہ، سوشل پروٹیکشن والٹ اور مفت…
لاہور(مسائل نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے لاہور میں بی آئی ایس پی کے سینٹرل زونل آفس پنجاب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران سوشل پروٹیکشن والٹ کے اجرا، مفت سمز کی فراہمی اور خواتین کو براہِ…
روپے کی قدر استحکام کی جانب گامزن، 27دسمبر2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 27 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی تازہ صورتِ حال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے…
ڈکی بھائی دس لاکھ روپے کا چیک گفٹ ملنے پر تنقید کی زد میں آگئے
کراچی (مسائل نیوز) پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیلی وی لاگر ڈکی بھائی کو ان کی سالگرہ پر گفٹ ملنے والے دس لاکھ روپے کے چیک نے ایک بار پھر انھیں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا دیا ہے۔
9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی حال ہی…
امریکا کی پاکستان کو ریل انجن فراہمی اور معدنی وسائل میں تعاون کی پیشکش
اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن…
سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخی بلندی پر، 25 دسمبر 2025 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
اسلام اآباد(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 24 دسمبر 2025 کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا، جو آج بھی برقرار ہے۔…
ڈالر اور ریال مزید کتنا مہنگا؟ 25 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں جمعرات 25 دسمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر 281 روپے 05 پیسے میں خریدا جبکہ 283 روپے 10 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔…
اسلام آباد میں جمعہ کو عام تعطیل کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام اآباد(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل جمعہ کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امارات کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ شیخ محمد بن زاید النہیان…
پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی۔
اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام…
وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم کے کوارڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو پہلی بار مذاکرات کی پیشکش نہیں کی ، وزیراعظم نے 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی۔
ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے ” میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی…
قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم
اسلام اآباد(قمسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف…