Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق
شکارپور (مسائل نیوز)شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ سے دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ شکار پور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر بارات کی بس پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں دلہا…
ڈکی بھائی کو سالگرہ پر مداح کا حیرت انگیز تحفہ
لاہور(مسائل نیوز(معروف وی لاگر ڈکی بھائی اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک موصول ہونے پر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔
یوٹیوب پر 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی نے حالیہ وی لاگ میں مداحوں…
سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری، سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کر لیا
سوات: (مسائل نیوز) سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سیاحوں نے چیئر لفٹ، سنو فال اور قدرتی حسن کا نظارہ کرنے کیلئے مالم جبہ کا رخ کر لیا۔
طویل خشک سالی کے بعد خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہونے والی برف باری سے پہاڑوں نے ہر…
ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ریلوے پولیس نے مسافر کے 38 لاکھ روپے واپس کردیے
کراچی(مسائل نیوز) ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک مسافر کی 38 لاکھ روپے کی رقم واپس کر دی۔
پاکستان ریلوے کے مطابق یہ واقعہ26 دسمبر کو پیش آیا جہاں ایک مسافر محسن مشتاق پاکستان ایکسپریس کے ذریعے…
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ۔ وزیر داخلہ نے یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
محسن نقوی اور وزیر…
محکمہ موسمیات نے شدید سردی، بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے شدید سردی، بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے، شمالی علاقوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، گلگت…
عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال
کراچی (مسائل نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کوبانی ایم کیوایم نے مروایا، بانی متحدہ نے نشے میں دُھت ہوکرعمران فاروق کوقتل کرنےکاحکم دیا۔
کراچی میں پریس…
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ جانیے
کراچی (مسائل نیوز) کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے، منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز…
خیبرپختونخوا کے وزرا کی بدزبانی پر افسوس ہے، ان کےبرے رویے کو تحمل سے برداشت کیا،عظمیٰ بخاری
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین…
شہید بینظیر بھٹو نے آئین، پارلیمان اور عوام کے ووٹ کے حق کیلئے بھرپور جدوجہد کی: صدر مملکت
اسلام آباد ( مسائل نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیرِاعظم تھیں جنہیں پاکستان کے عوام نے 2 بار منتخب کیا،ایک ایسے سیاسی ماحول میں جہاں جمہوریت کو بار بار قدغنوں کا سامنا رہا،…