Browsing Category
پاکستان
پاکستان
18 ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی، بلاول بھٹو
لاڑکانہ (مسائل نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ شہر کو ناانصافی کے خلاف مزاحمت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر عوام پارٹی کے ساتھ تعاون کریں تو سندھ ترقی کرے گا۔
لاڑکانہ میں شہید محترمہ بے نظیر میڈیکل یونیورسٹی…
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(مسائل نیوز)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ طویل دورانیے کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 55ڈالر کی کمی سے 4ہزار 478ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ…
شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہلکار معطل
اسلام اآباد(مسائل نیوز)ایف بی آر نے شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہلکاروں کو معطل کردیا۔
ان اہلکاروں کو شوگر کی پیداوار کی مؤثر، شفاف اور بلا تعطل نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔
ان کی غیر…
20کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا، 2650 میں فروخت ہونے لگا
پشاور(مسائل نیوز)پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں آٹے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پشاور میں کچھ ہی دنوں میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو گیا، بیس کلو آٹے کا تھیلا 2650 روپے میں فروخت ہو رہا…
پی ٹی آئی یا ن لیگ جو بھی غلط ہو، اخلاقی حدود میں رہ کر ان پر تنقید کریں: سہیل آفریدی
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف غلط ہو وہاں اخلاقی حدود میں رہ کر اُس پر تنقید کریں۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے…
کراچی والے ہو جائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی
کراچی(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی…
اگر پاکستان تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی میں آنا ہوگا، ایاز صادق
اسلام اآباد(مسائل نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ووٹوں سے اسپیکر منتخب ہوئے اور سیاست میں پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک کو مستحکم کرنا ہے…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹا ڈرامہ کر کے مقبولیت کا تاثر دے رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز اور مصنوعی ریچ کے ذریعے اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام حقیقت سے آگاہ ہیں اور یہ…
امریکی ڈالر اور ریال کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ 28 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اتوار 28 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں رہے،…