MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شاندار تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے نتیجے میں آج بھی انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازار حصص میں 624 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس…

وزیراعظم کی پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ خواجہ آصف کی لب کشائی

اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ…

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائشگاہ کو نشانہ بنانے کی مذمت

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے…

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور(مسائل نیوز)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے برینڈ اور بی برینڈ کی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ اے برینڈ کے تیل اور گھی کی قیمت 550 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 590 روپے فی لیٹر ہو گئی…

سیشن ججز کے اختیارات کا معاملہ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا

اسلام اآباد(مسائل نیوز)سیشن ججز کے اختیار کے تحت مقدمات کی منتقلی سے متعلق ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس حکم کو معطل کر دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے لاہور…

کس ملک کی کرنسی کتنی مہنگی؟ 29 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیر 29 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں اتار…

سہیل آفریدی دہشتگردی کے مقدمات میں سزا یافتہ افراد اسمبلی لائے: اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(مسائل نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی ملزمان کو ساتھ لے کر پنجاب میں گھومتے رہے، دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ افراد کو بھی پنجاب اسمبلی میں لایا گیا۔ ملک احمد خان نے واضح کیا کہ پنجاب اسمبلی کسی کی…

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام اآباد(مسائل نیوز)بھارت نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی۔ نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دلہستی…

محسن نقوی کا شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ،31 دسمبر تک ٹریفک کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی ہدایت بھی دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائٹ پر فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور دورے کے…

اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے: عظمیٰ بخاری

لاہور (مسائل نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…