MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے: طلال چودھری

0 72

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی سے پاکستان کا دنیا سے تعلق مضبوط ہوا ہے۔طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ملک میں آنے والی سرمایہ کاری کا راستہ بنا ہے، پاکستان کی سفارتکاری عروج پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور امریکا ہمارے ساتھ کھڑا ہے، عرب ممالک ہمارے ساتھ ہیں، مشرق و مغرب کا ہم پر اعتماد کرنا بہت بڑی بات ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.