MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان پر حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں فائرنگ کے واقعے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.