MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: (مسائل نیوز) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

- Advertisement -

زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اٹک، حسن ابدال، کامرہ، کھاریاں، حضرو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ 9 بج کر 37 منٹ پر آیا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تربیلا سے 50 کلو میٹر جنوب مغرب تھا، اس کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.