MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0 62

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.