MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف کندہ کئے تھے۔سرجن سائمن…

سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا لگڑری ہوٹل کھل گیا

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں اونٹوں کے لئے دنیا کا پہلا اوپن ائیرلگڑری ہوٹل سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سرد موسم سے بچاو¿ کے لئے اونٹوں کے لئے خصوصی طورپرگرم انکلوڑرز بھی بنائے گئے ہیں۔کھلے صحرا میں کورونا کی احتیاطی تدابیرکے ساتھ بنائے گئے…

حرارت کیلئے پالتو جانوروں سے چمٹنے کی تجویز پر برطانوی محکمہ کی عوام سے معذرت

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں بجلی و گیس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے کی جانب سے عوام کو تجویز دی گئی تھی کہ سردیوں میں گیس اور بجلی کے زیادہ بل سے بچنے کیلئے اپنے پالتو جانوروں سے چمٹیں۔تجویز ا نے پر لیبر پارٹی کے رہنما اور ہاو¿س آف کامنز…

عراق میں دلہن کو شادی کے روز شامی گانے پر رقص کرنے پر طلاق

بغداد(ویب ڈیسک )عراق میں شادی کے روز دلہن کو شام کے متنازع گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر باراتی طیش میں ا گئے اور دلہے کو موقع پر ہی طلاق دیدی۔اس گانے پر دلہن کو خوشی میں جھومتے اور رقص کرتے دیکھ کر باراتی طیش میں ا گئے۔ دلہا نے بھی شدید…

ا رکٹک میں نیلی روشنی خارج کرنے والی برف دریافت

روس(ویب ڈیسک )گزشتہ ماہ روسی سائنسدانوں نے ان کے ملک میں واقع ا رکٹک خطے کے برف میں نیلی روشنی دمکتی دیکھی ہیں جن پر زمین میں دبی نیلی ایل ای ڈی کا گمان ہوتا ہے۔اس کےبعد وہ اپنے تحقیقی اسٹیشن پہنچیں اور فوٹوگرافر کو ساتھ لیا اور دو گھنٹے تک…

یہ شخص ’کچھ نہ کرنے‘ کا معاوضہ لیتا ہے!

ٹوکیو(ویب ڈیسک ) جاپان میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو ’کچھ نہ کرنے‘ کا باقاعدہ طور پر معاوضہ لیتا ہے اور یہی اس کی آمدنی کا ذریعہ بھی ہے۔خبروں کے مطابق، ٹوکیو میں رہنے والے 38 سالہ شوجی ماریموتو اپنے بچپن ہی سے بہت کام چور ہیں جس کی وجہ سے اپنے…

نایاب پرندوں کے گیت نے مقبولیت میں ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

پرتھ(ویب ڈیسک )ا سٹریلیا سے ایک دلچسپ خبرآئی ہے کہ سال کے اختتام پر گیتوں والے البم کی دوڑ میں ناپیدگی کے قریب پرندوں کی مدھر چہچہاہٹ پر مبنی ایک پورے البم نے اسٹریلیا ٹاپ 50 ا ڈیو البم کی فہرست میں تیسری جگہ بنالی ہے اور یوں مقبولیت میں…

دنیا کا خشک ترین علاقہ، جہاں آج تک کوئی بارش ریکارڈ نہیں کی گئی

ایٹاکاما (ویب ڈیسک ) نامی صحرا شمالی چلی میں موجود ہے اور دنیا کا خشک ترین خِطہ ہے۔ یہ خطہ کئی ایسے علاقوں پر مشتمل ہے جہاں تاریخ میں کبھی کوئی بارش ریکارڈ نہیں کی گئی۔اس کے بعد دنیا کا دوسرا خشک اور گرم ترین علاقہ وادئِ موت ہے جو امریکا…

اب عام کمپیوٹرکوہاتھوں کے اشارے سے چلائیں

کینیڈا(ویب ڈیسک ) ہم جانتے ہیں کہ ہاتھوں کے اشارے سے کمپیوٹرکے بہت سارے فیچرقابو کئے جاسکتے ہیں جس کے کئی سسٹم بن بھی چکے ہیں۔ لیکن ٹائپ الائک سسٹم کی بدولت مہنگے ہارڈویئر کی بجائے ویب کیم میں معمولی تبدیلی کرکے ہاتھوں کے 36 اشاروں کو 97…

سعودی عرب میں اونٹنیوں کے مقابلہ حسن کا آغاز

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں اونٹوں کے سب سے بڑے میلے کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلہ حسن کا ا?غاز ہوگیا۔مقابلہ حسن میں اونٹنی کی خوبصورتی کا معیار لمبے اور لٹکے ہوئے ہونٹ، بڑی ناک اور کوہان کی شکل ہے تاہم کچھ برسوں سے مصنوعی…