MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

سابق بوائے فرینڈ کو پھنسانے کیلیے 30 جعلی اکاونٹس بنانیوالی خاتون گرفتار

اپنے سابق بوائے فرینڈ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کے لیے انسٹاگرام پر 30 جعلی اکاونٹس بنانے والی خاتون کو پولیس حکام نے گرفتار کرلیا۔20 سالہ خاتون کی شناخت کورٹنی آئرلینڈ اینزورتھ کے نام سے ہوئی۔ کورٹنی پولیس کے سامنے 10 بار اپنے سابق…

ورڈل: انٹرنیٹ پرتیزی سے مقبول ہوتا ہوا ورڈ گیم

نیویارک(ویب ڈیسک )آن لائن اورسوشل میڈیا پراس وقت ایک لفظی گیم تیزی سے مقبول ہورہا ہے جسے ورڈل کا نام دیا گیا ہے۔ اب یہ گیم جنون بن چکا ہے اور لوگ تیزی سےاس میں شامل ہورہے ہیں۔ورڈل بہت تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور روزانہ لوگوں کی بڑی تعداد اس…

خاتون کے پیٹ سے 20 سال بعد قینچیاں نکال لی گئیں

ڈھاکا(ویب ڈیسک )بنگلا دیش میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی سرجیکل قینچیاں 20 سال بعد نکال لی گئیں۔سرجری کے وقت کیس کی نگرانی کرنے والے ایک سرجن نے ان کی تشویش کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معمول کی بات…

قطر میں دوران پرواز بچی کی پیدائش، نام ’میریکل عائشہ‘ رکھ دیا گیا

دوحہ(ویب ڈیسک ) سعودی عرب سے اپنے گھر یوگینڈا جانے والی خاتون نے دوران پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے ااینٹیبے جانے والی ایئر ویز کی ایک پرواز میں افریقی تارکین وطن حاملہ خاتون کو زچگی کا درد ہوا۔…

کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی سوشل میڈیا اسٹار اب موسیقار بھی بنے گی

سیول(ویب ڈیسک ) جنوبی کوریا کی سوشل میڈیا انفلوئنسر ’ریح کیم‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ موسیقی بھی دیا کرے گی۔انسٹاگرام پر اس خوبصورت سوشل میڈیا اسٹار کے 15,000 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں لیکن حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں بلکہ اسے کمپیوٹر…

امریکا میں چورسامان لے اڑے خالی ڈبے پٹڑی پرپھینک گئے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی شہرلاس اینجلس میں چوروں نے سامان لے جانے والی ٹرین لوٹ لی اورخالی ڈبے پٹڑی پرپھینک گئے۔لاس اینجلس میں اپنی طرز کی انوکھی چوری میں چوروں نے آن لائن شاپنگ کے ذریعے منگوایا گیا سامان لوٹ لیا اورخالی ڈبے پٹڑی پرپھینک…

ڈراو نی فلم ’اے نائٹ میئر آن ایلم اسٹریٹ‘ کا مکان 28 لاکھ ڈالر میں فروخت

لاس اینجس(ویب ڈیسک ) ایگزارزسٹ کے بعد’اے نائٹ میئرآن ایلم اسٹریٹ‘ غیرمعمولی طور پر مقبول ہوئی تھی۔لاس اینجلس میں واقع اس مکان کی کو ہیلووین 2021 کے فوراً بعد برائے فروخت کیا گیا تھا اور اس کی ابتدائی قیمت بہت ہی کم یعنی 35 لاکھ ڈالر رکھی…

دنیا کا سب سے بڑا فرائی پین 18 فٹ لمبا ہے!

پٹس برگ(ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر آج کل دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے ہیں جو 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے جبکہ اسے ڈھلواں لوہے (کاسٹ آئرن) سے بنایا گیا ہے۔چند روز قبل اسے امریکی شہر پٹس برگ کی ایک مرکزی شاہراہ پر ایک بڑے…

گوگل اسٹریٹ ویو نے 20 سال سے مفرور مافیا ڈان گرفتار کروا دیا

میڈرڈ(ویب ڈیسک ) اسپین میں 20 سال سے مفرور ایک مافیا ڈان کو گوگل میپ کی سروس ’گوگل اسٹریٹ ویو‘ کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق گیواچینو گیمینو نامی یہ مافیا ڈان، قتل سمیت متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا لیکن 2001 سے…

بھارت میں کھچڑی چورکو مہنگی پڑ گئی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )کھچڑی ویسے توسادہ غذا ہے لیکن بھارت میں ایک چورکے لئے کھچڑی بھی مہنگی ثابت ہوئی۔آسام پولیس نے ٹوئٹ میں کہا کہ چوری کے دوران کھچڑی پکانا صحت کے لئے خطرناک ہوتا ہے۔ ہم نے کھچڑی چورکوپکڑ لیا ہے اوراب کچھ گرم کھانوں سے اس کی…