MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

ا نکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ

نیویارک(ویب ڈیسک ) امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 14 سیکنڈز میں روبک کیوب حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔عالمی ریکارڈ کا اندراج کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ٹومی چیری نامی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی…

ویکسین لگانے کی کوشش، ایک شخص نے ہیلتھ ورکرکی پٹائی کردی

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں ویکسین سے بچنے کے لئےلوگوں نے انوکھے طریقے نکال لئے۔ ایک شخص نے ہیلتھ ورکرکی پٹائی لگا دی تودوسرا درخت پرچڑھ گیا۔ کورونا ویکسین کسی قیمت پرنہیں لگوانی۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں ویکسین لگانے والے کودیکھ کرایک…

چڑھتے چاند کی تاریخوں میں شارک کے حملے بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

فلوریڈا(ویب ڈیسک ) امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ چڑھتی تاریخوں میں جب آسمان پر چاند زیادہ روشن اور بڑا ہوتا ہے، دنیا بھر میں شارک کے حملے بھی بڑھ جاتے ہیں۔لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس بارے میں وہ بھی اب تک کچھ نہیں جان سکے…

بھارت میں ببر شیر کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات کی ادائیگی، تصاویر وائرل

بھارت(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے چیتے کی موت کے بعد ا±س کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارت میں اس مادہ چیتے کو ’سپر موم‘ کا لقب دیا گیا، جس سے…

گاڑی ڈوبے پروا نہیں لیکن سیلفی ضروری

اوٹاوا(ویب ڈیسک )شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اورجب بات سیلفی کے شوق کی ہو تو لوگ بعض اوقات اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتے۔دریا کے برفیلے پانی میں ڈوبتی گاڑی کے کنارے پرکھڑی سیلفی بناتی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا…

برطانوی حکومت نے 79 سالہ بزرگ کے بطخیں پالنے پر پابندی لگادی

لندن(ویب ڈیسک )برٹش کاونٹی ڈیوون میں رہنے والے 79 سالہ ایلن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔گوسلنگ اس فیصلے پر شدید پریشانی کا شکار ہیں لیکن برطانوی محکمہ صحت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی…

لائن میں لگواور پیسے کماو،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

لندن(ویب ڈیسک )لندن میں بیروزگاری سے پریشان شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا۔لندن کے رہائشی فریڈی بیکٹ مصروف اورامیر لوگوں سے پیسے لے کران کی جگہ لائن میں لگ کرمختلف شوز، فنکشنز اورایونٹس کے ٹکٹ خریدتے ہیں۔ ایک گھنٹے کے 20 پاونڈ…

دبئی میں ’خلائی ہیرے‘ کی نمائش

دبئی(ویب ڈیسک )مشہور برطانوی نیلام گھر ’سودبیز‘ نے دبئی میں 555.55 قیراط کا ایک سیاہ ہیرا پیش کیا ہے جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ خلا سے زمین پر آیا ہے۔یہ ہیرا جسامت میں خاصا بڑا ہے اور اس کے 55 پہلو ہیں جو اسے اور بھی زیادہ منفرد بناتے…

ویکسین لگوانے کے بعد معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

جھاڑ کھنڈ(ویب ڈیسک )کورونا کے خلاف ویکسین لگوانے کے بعد مبینہ طور پر ایک اپاہج شخص نہ صرف اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا ہے بلکہ وہ بات بھی کرنے لگا ہے۔بھارت کے 55 سالہ دلارچند مونڈا نے چار جنوری کو ویکسین لگوائی تھی۔ اگلے روز اس کی کیفیت بہتر…

بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4 سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش

چھتیس گڑھ(ویب ڈیسک ) بھارت کے ایک گاو ں میں عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تین آنکھیں ہیں اور ناک کے 4 سوراخ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے گاو ں راج نند میں ایک گائے نے عجیب و الخلقت بچھڑے کو جنم دیا۔ اس خبر کا…