MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

زخمی خاتون کا ایکسرے بطور این ایف ٹی بیچنے کی کوشش ناکام

پیرس(ویب ڈیسک )پیرس میں اس وقت ایک دلچسپ مقدمہ چل رہا ہے۔ اس میں فرانسیسی سرجن نے دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے خاتون کے غیرمعمولی ایکسرے کو بطور این ایف ٹی بیچنے کی کوشش کی تھی۔نومبر 2015 میں پیرس کے بٹاکلان تھیئٹرسمیت تین مقامات پر…

امریکی شہری کتے کو بچانے کے لیے جنگلی ریچھ سے لڑ پڑا، ویڈیو وائرل

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر پالتو کتے کو بچا لیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والے شہری کے گھر میں ریچھ داخل ہوا اور تین پالتو کتوں میں سے ایک کو لے جانے کی کوشش کی جس پر مالک نے حاضر دماغی کا مظاہرہ…

برطانیہ میں روبوٹ ویکیوم کلینرہوٹل سے فرار

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ایک ہوٹل کی صفائی کرنے والا روبوٹ ویکیوم کلینرفرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔برطانیہ کے علاقے کیمبرج کے ایک ہوٹل میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والا روبوٹ ویکیوم کلینرر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔خودکارروبوٹ ویکیوم…

شامی افراد نے سردی سے بچنے کےلیے میزائلوں کو ہیٹر میں بدل دیا

بشام(ویب ڈیسک ) جنگ سے تباہ حال شامیوں نے خون جمادینے والی سردی سے بچنے کیلیے میزائلوں کے خول کو ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے۔صوبہ ادلب میں جسر الشگر نامی شخص نے اپنے گھر میں میزائل ری سائیکل کرکے اسے ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے کیونکہ وہ ہیٹرخریدنے…

دنیا کا سب سے بڑا آلو عالمی اعزاز کی نامزدگی کیلئے پیش

نیوزی لینڈ(ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو کو ا±گایا ہے جس کے بارے میں جوڑے کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا آلو ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولِن اور ڈونا کریگ براو ن نے بتایا کہ آلو کا وزن 7.7 کلوگرام ہے…

کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک ) کتے کی ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچانے کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کتا وفادار اور پیار کرنے والا جانور ہے، اکثر ایسی ویڈیوز دیکھی گئی ہیں جس میں کتوں کو انسانوں اور جانوروں کی مدد کرتے دیکھا گیا ہے، ایسی ہی ایک…

کیا چینیوں نے انگریزوں سے 700 سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟

بیجنگ(ویب ڈیسک ) ویب سائٹ ’دی انیئن‘ نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی 700 سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی بلکہ اس کا استعمال بھی شروع کردیا…

یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری بھی پیش کردی!

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس کی ایک یونیورسٹی نے ’کھانے، پینے اور رہنے‘ کے شعبے میں ایم اے کی ڈگری جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جو ان ہی طالب علموں کو دی جائے گی جو یہ کورس کامیابی سے مکمل کریں گے۔اس کورس کو ’ماسٹرز آن بی ایم وی‘ (MA on BMV) یعنی…

دنیا کے گرد فضائی چکر لگانے والی کم عمر ترین خاتون پائلٹ

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) 19 سالہ زارا ردرفورڈ نے صرف 19 سال کی عمر میں تنِ تنہا دنیا کے گرد فضائی چکر لگاکر تاریخ میں اپنا نام درج کرالیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے اپنے اس مشکل ترین سفر میں گنیزبک ا?ف ورلڈ ریکارڈ کے دو اعزاز بھی اپنے نام کرلئے ہیں۔…

امریکا میں سیکڑوں خطرناک سانپوں میں گھری لاش برآمد

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک گھر سے ایسے شخص کی لاش ملی ہے جسے کم از کم 124 سانپوں نے گھیرا ہوا تھا۔دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ میری لینڈ کی چارلس کاو¿نٹی میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس شخص نے انتہائی…