Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دلچسپ و عجیب
وائٹ ہاﺅس میں ایک نئی بلّی کا راج
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کو اپنی محبوب بلّی کی یاد ستانے لگی جس کے بعد اس بلّی کو فارم ہاﺅس سے وائٹ ہاﺅس منتقل کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں دندناتی پالتو بلّی کو بھی اپنی اہمیت…
امریکا میں ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پر ’فوجی ڈولفنز‘ تعینات ہیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا میں ایٹمی ہتھیاروں کے سب سے بڑے ذخیرے کی حفاظت پر فوجیوں کے ساتھ ساتھ فوجی تربیت یافتہ ڈولفنز بھی تعینات ہیں اور یہ سلسلہ کم از کم پچھلے 50 سال سے جاری ہے۔امریکی ویب سائٹ ”ملٹری ڈاٹ کام“ کے مطابق، فوجی مقاصد کے تحت…
ایمیزون نے جھوٹی تعریف کرنے والی ٹویٹر فوج سے ہاتھ اٹھالیا
سان فرانسسو(ویب ڈیسک ) ایمیزون نے اجرتی ملازموں سے ٹویٹ کرانے والی منظم مہم کو بند کردیا ہے جس میں اس کے ملازم اپنے کام کے مقام کی جھوٹی سچی تعریفیں کرتے تھے۔ اس کے لیے باقاعدہ ٹویٹر گروہ بھرتی کیا گیا تھا جو ایمیزون کے دفاتر کے انتہائی برے…
سات ڈالر کی کرسی 21 ہزار ڈالر میں فروخت
لندن(ویب ڈیسک ) بسااوقات بے دھیانی میں خریدی ہوئی شے بھی ایک قیمتی خزانہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عین اسی طرح سستی اشیا کی دکان سے خریدی گئی سات ڈالر کی کرسی اب 21 ہزار ڈالر یعنی 33 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی ہے۔لکڑی اور بید کی پٹیوں سے بنائی گئی کرسی…
52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والا شخص
امریکہ(ویب ڈیسک )امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سائنس، ٹیکنالوجی،
انجینئرنگ اور ریاضی (STEM) کی تعلیم کو پروموٹ کرنے والے ڈیوڈ رش نے کہا کہ انہوں نے اول…
کولمبیا کے الٹے گھر کی ہر شے الٹی
بگوٹا(ویب ڈیسک )کولمبیا میں ایک دلچسپ انداز میں مکان تعمیر کیا ہے جو باہر سے ہی اوندھا بنایا گیا ہے۔ اس کے اندر جاکر دیکھیں تو فرش چھت ہے اور چھت فرش دکھائی دیتی ہے۔یہاں آنے والے سیاح اس مکان کی تعمیر دیکھ کر داد دیئے بغیر نہیں رہتے کیونکہ…
ایک ہفتے میں تین مرتبہ اسٹور لوٹنے والا چوتھی کوشش پر گرفتار
چیری ہل، نیوجرسی(ویب ڈیسک )چھ روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو کو پولیس افسر نے چوتھی کوشش میں گرفتار کرلیا ہے۔نیوجرسی ریاست کے شہر جرسی سٹی میں سودا سلف کا ایک چھوٹا اسٹور’ اوگی گروسری ڈیلی‘ کے نام سے واقع ہے۔ یہاں 10 سے…
گھر میں دیوقامت اڑدھا دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہو گئے، ویڈیو وائرل
بینکاک(ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں دیوقامت اڑدھے کی گھر میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سانپ کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔ مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اڑدھا گھر میں داخل ہونے کے بعد کس انداز سے واپس…
مصر میں ابوالہول جیسے مزید دو قدیم مجسمے دریافت
قاہرہ(ویب ڈیسک )مصری اور جرمن ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ’الاقصر‘ (لکسر) کے مقام سے ابوالہول جیسے دو مجسمے دریافت کرلیے ہیں جو آج سے تقریباً 3,400 سال پہلے بنائے گئے تھے۔مصری وزارتِ سیاحت و آثارِ قدیمہ کے مطابق، یہ مجسمے فرعون توتنخ آمون…
7 سالہ بچی کا ملکہ برطانیہ کے نام انوکھا خط
لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ کی 7 سالہ بچی نے ملکہ الزبتھ کو پالتو کتوں کی تلاش میں مدد کے لیے دلچسپ خط لکھ دیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے لیٹ چلی سے تعلق رکھنے والی لوئس نامی بچی نے ملکہ برطانیہ الزبتھ کے نام منفرد خط میں…