MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

کووں کو کچرا چننے کا کام مل گیا

اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک )کوے اب صرف کائیں کائیں ہی نہیں کریں گے بلکہ کچرا بھی اٹھائیں گے۔سوئیڈن میں خصوصی تربیت یافتہ کوے کچرا اورسگریٹ کے ٹوٹے جمع کرنے لگے اوراس کام کے بدلے انہیں خوراک دی جاتی ہے۔صفائی کے شعبے کی ایک کمپنی نے سڑک پرپڑے سگریٹ…

768 کلومیٹر لمبا، آسمانی بجلی کا طویل ترین کڑاکا ریکارڈ کرلیا گیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) 2020 میں ہونے والے ایک غیرمعمولی آسمانی واقعے کو ایک نیا عالمی ریکارڈ قرار دیا گیا ہے۔ یہ آسمانی بجلی کا 768 کلومیٹر طویل کڑاکا تھا جسے تین امریکی ریاستوں میں دیکھا گیا تھا۔یہ تصویر نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک…

اب زومبیز کے ساتھ کھانا کھائیں، سعودی عرب میں کھلا منفرد ریسٹورنٹ

ریاض(ویب ڈیسک ) ڈراونی فلموں کے شوقین لوگوں کے لئے سعودی عرب میں کھلا منفرد ہارر ریسٹورنٹ جہاں زومبیز اورچڑیلیں آنے والوں کا استقبال کرتے ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں کھولنے جانے والے منفرد ریسٹورنٹ میں کھانے کی میز پربھی انسانی کھوپڑیاں…

میٹاورس میں لوگوں کی ٹانگیں کیوں نہیں ہوتیں؟

سلیکان ویلی(ویب ڈیسک )مائیکروسافٹ اور میٹا (سابقہ فیس بک) نے اب تک مستقبل کے ’ورچوئل رئیلیٹی سوشل میڈیا‘ یعنی میٹاورس کی جتنی جھلکیاں بھی جاری کی ہیں، ان سب میں لوگوں (تھری ڈی اوتارز) کا صرف اوپر والا دھڑ ہوتا ہے جبکہ ٹانگیں نہیں ہوتیں۔…

ایلون مسک نے 19 سالہ نوجوان کو ٹوئٹر اکاونٹ بند کرنے پر 5 ہزار ڈالر کی پیشکش کردی

نیویارک(ویب ڈیسک ) ٹیسلا، اسپیس لِنک اوردیگر کمپنیوں کے مالک اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ ایلون مسک نے ایک کالج طالب علم کو ٹوئٹر اکاونٹ بند کرنے کے لیے 5 ہزار ڈالر کی رقم پیش کی ہے۔ایلون مسک نے 19 سالہ طالبعلم جیک سوینی کو…

بیٹے کے شادی نہ کرنے پر ’شرمندہ باپ‘ خودکشی کیلیے ریلوے اسٹیشن جاپہنچا

شنگھائی(ویب ڈیسک )چین میں ایک ادھیڑ عمر شخص کو اپنے 29 سالہ بیٹے کے غیر شادی شدہ ہونے پر اتنی شرمندگی ہوئی کہ وہ زہر کھا کر ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا۔خبروں کے مطابق، 22 جنوری کے روز ایک ادھیڑ عمر شخص نے شنگھائی ریلوے اسٹیشن پر تعینات سکیوریٹی…

گھر کی تزئین و آرائش کے دوران صدی پرانی 60 فٹ لمبی تصاویر برآمد

(ویب ڈیسک )یہ واقعہ امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے نئے گھر کی تزئین و آرائش میں مصروف تھا اور اسی دوران انہیں گھر کی ایک دیواروں پر بنائی گئیں 60 فٹ لمبی تصاویر ملیں۔نِک اور لیزا ٹم نے سی این این سے…

ناکام عاشق ڈیجیٹل گرل فرینڈ پر بھڑاس نکالنے لگے

واشنگٹن(ویب ڈیسک )گزشتہ چند ماہ سے ریپلیکا نامی ایپ بہت مشہور ہورہی ہے جس میں آپ مرد یا عورت کے مجازی ماڈلوں سے دوست بناکر بات کرسکتے ہیں۔ لیکن لوگ اس ایپ کا غلط استعمال کرتے ہوئے اب ان کرداروں پر غصہ اتاررہے ہیں بلکہ گالیاں بھی دے رہے…

اپنے پالتو کتے کو سبزیاں کھلائیے اور 71 لاکھ روپے سالانہ کمائیے!

لندن(ویب ڈیسک ) ایک برطانوی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص خود سبزیاں اور پھل کھانے کے ساتھ ساتھ اپنے پالتو کتوں کو بھی سبزیوں سے بنی غذائیں (ویگن فوڈ) تین مہینے تک مسلسل کھلائے گا، اسے سالانہ 30 ہزار پاونڈ (تقریباً 71 لاکھ روپے) سالانہ کا…

8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا شخص سوشل میڈیا پرمقبول

منیلا(ویب ڈیسک )ایک ہی گھرمیں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا تھائی لینڈ کا ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔یوٹیوب چینل کوانٹرویو میں…