Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دلچسپ و عجیب
یہ ’میگا پاور بینک‘ 5,000 اسمارٹ فونز چارج کرسکتا ہے!
ہانگ کانگ(ویب ڈیسک )ہینڈی گینگ نامی ایک چینی یوٹیوبر نے عام پاور بینک سے 900 گنا طاقتور ’میگا پاور بینک‘ بنا لیا جو پانچ ہزار اسمارٹ فونز کی بیٹریاں مکمل چارج کرسکتا ہے۔
چینی زبان میں بنائی گئی ایک دلچسپ لیکن مختصر یوٹیوب ویڈیو میں ہینڈی…
صرف 30 ڈالر میں خریدی گئی تصویر ایک کروڑ ڈالر کی نکلی
لندن(ویب ڈیسک ) پرانی اشیا کی سیل سے خریدی جانے والی 30 ڈالر کی پینٹنگ کئی سو برس قبل کا شاندار شاہکار ثابت ہوئی اور ماہرین نے اس کی کم سے کم قیمت 10 ملین یعنی پونے دو ارب پاکستانی روپے کے برابر تجویز کی گئی ہے۔لندن میں واقع نوادرات کے…
جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک مقبول
سئیول(ویب ڈیسک )کووڈ 19 کی وبا سے بچنے کے لیے منہ اور ناک کو سختی سے ڈھانپنا ہوتا ہے لیکن بالخصوص جنوبی کوریا میں اسے کورونا ماسک فروخت ہورہے ہیں جو ایک پٹی کی صورت میں محض ناک کو ہی ڈھانپتے ہیں جنہیں ’کوسک‘ کا نام دیا گیا ہے۔کوریائی زبان…
امریکی کھلاڑی نے ایک سال میں 52 نئے عالمی ریکارڈ قائم کردیئے
اڈاہو(ویب ڈیسک ) امریکی مہم جو، مصنف، کھلاڑی اور فنکار ڈیوڈ رش نے ایک برس میں 52 نئے ریکارڈ قائم کرکے خود دنیا کو اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو بھی حیران کردیا ہے۔اب ان کے پاس عالمی اعزازات اور ریکارڈ کا ایک جائزہ لے لیجئے۔ آنکھوں پر پٹی…
انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال
(ویب ڈیسک )اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہڑتالوں کا سلسلہ چند سو سالوں قبل شروع ہوا ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے بلکہ انسانی تاریخ میں جو پہلی ہڑتال کا ریکارڈ ملتا ہے، وہ قدیم مصر میں فرعون کے دور سے ج±ڑا ہے۔انسانی تاریخ میں سب سے پہلی ہڑتال فرعون…
چاکلیٹ سے بنا خونخوار چیتا سوشل میڈیا پروائرل
برن(ویب ڈیسک )چیتے کودیکھ کرخوف کا احساس ہوتا ہے لیکن ایک چیتا ایسا بھی ہے جوسوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سے بنایا خوانخوار چیتا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔
چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے…
دکان سے مرغی خریدنے گیا شخص ایک لاکھ ڈالرز جیت کر واپس
میری لینڈ(ویب ڈیسک )یہ حیران کن واقعہ قصبے ہیگرزٹاون میں پیش آیا جہاں ایک بیوی نے اپنے شوہر کو دکان سے مرغی لانے کو بھیجا لیکن جب وہ واپس آیا تو اس کے ہاتھ میں 1 لاکھ ڈالرز مالیت کے لاٹری ٹکٹ تھے۔52 سالہ شخص نے میری لینڈ لاٹری کے حکام کو…
خلا میں زندہ رہنے والا واحد جانور
(ویب ڈیسک )دنیا میں پائی جانے والی ایک مخلوق پر عجیب الخلقت کا لفظ سوفیصد صادق ا?تا ہے۔ ایسے حالات جس میں کوئی مخلوق زندہ نہ رہ پائے، یہ جانور ا±ن حالات میں بھی زندہ رہ لے گا۔ یہ خ±ردبینی مخلوق ٹارڈی گریڈ (tardigrade) کہلاتی ہے جسے عرفِ عام…
پینٹاگون میں اچانک نظرآنے والی مرغی نے ہلچل مچا دی
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں اچانک ایک مرغی کی آمد نے ہلچل مچا دی۔ مرغی کوپکڑ کے جانوروں کے تحفظ کے محکمے کے حوالے کردیا گیا۔دنیا کے سب سے زیادہ سخت سیکورٹی والے علاقوں میں شامل امریکی محکمہ دفاع کے دفاتریعنی پینٹاگون…
20 سال بعد ایک شخص کے سرسے گولی نکال دی گئی
بیجنگ(ویب ڈیسک )سرمیں شدید درد کی شکایت لے کرڈاکٹرکے پاس جانے والے شخص پرانکشاف ہوا کہ وہ 20 سال سے اپنے سرمیں گولی لئے گھوم رہا تھا۔مسلسل سر درد کونیند کی کمی سمجھ کر جب 28 سال کا چینی شہری ڈاکٹرکے پاس پہنچا توانکشاف ہوا کہ اس کی کھوپڑی کے…