MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

مقدونیہ کے صدر تضحیک کی شکار ڈاون سنڈروم طالبہ کو خود اسکول چھوڑنے گئے

اسکوپیا(ویب ڈیسک )شمالی مقدونیہ کے صدر اسٹیوو پیندرا وسکی جنیاتی بیماری ڈاﺅن سنڈروم کی شکار کم سن طالبہ کو اسکول چھوڑنے خود چلے گئے کیوں کہ دیگر طلبا بچی کا مذاق اڑاتے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدونیہ کے صدر اسکول میں مذاق اور…

مگرمچھ کو6سال بعد گردن میں پھنسے ٹائرسے آزادی مل گئی

جکارتا(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں ایک مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائرسے آزادی مل گئی۔انڈونیشیا میں 6 سال سے گردن میں موٹرسائیکل کا ٹائرلے کرتیرنے والے مگرمچھ کوبالآخر ٹائرسے ازادی مل گئی۔انڈونیشیا کے جزیرے سیلاوسی میں 13 فٹ سے زائد لمبے…

ان لوگوں کے سر کاٹ کر ٹانگوں میں کیوں رکھ دیئے گئے تھے؟

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں قدیم رومی قبرستان سے 425 انسانوں کے ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں جن میں سے 40 ڈھانچے سربریدہ ہیں۔ ان میں سے ہر شخص کا سر اس کے پیروں کے درمیان رکھا ہوا ملا ہے۔یہ قبرستان بکنگھم شائر میں فلیٹ مارسڈن کے مقام پر دریافت ہوا…

بے جان چیزوں میں ’مردانہ انسانی چہرے‘ ہی کیوں دکھائی دیتے ہیں؟

میری لینڈ(ویب ڈیسک ) اکثر لوگوں کو روزمرہ استعمال کی بے جان چیزوں میں انسانی چہرے دکھائی دیتے ہیں لیکن اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ انہیں یہ ’مردانہ انسانی چہرے‘ محسوس ہوتے ہیں۔بے جان چیزوں میں انسانی چہرے دیکھنے کی عادت کو نفسیات میں…

اینکرنے3ماہ کی بچی کوگود میں لے کرموسم کاحال بتایا، ویڈیو وائرل ہوگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) طوفانی بارش یا برفانی طوفان میں کھڑے اینکرکوموسم کا حال بتاتے تواکثرلوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن امریکا میں نیوزاینکرنے اپنی 3ماہ کی بچی کوگودمیں لے کرموسم کی رپورٹ پیش کی۔امریکی ریاست وسکونسن کی 42 سال کی نیوز اینکرربیکا شلڈ…

اربوں روپے مالیت کا خالص سونا پارک میں کھلے عام رکھ دیا گیا

نیو یارک(ویب ڈیسک ) ایک جرمن مصور اور مجسمہ ساز نے نیویارک کے سینٹرل پارک میں خالص سونے کا ایک بڑا اور وزنی چوکور ٹکڑا کھلے عام رکھ دیا ہے جس کی مالیت 11.7 ملین ڈالر (دو ارب پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) بتائی جارہی ہے۔24 قیراط سونے سے بنا…

لاس ویگاس میں رقم جیتنے والے بے خبر سیاح کو تلاش کرلیا گیا

لاس ویگاس(ویب ڈیسک ) امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا کہ سلاٹ مشین پر رقم جیتنے والے ایک سیاح کو اس کا پتا نہیں چل سکا اور وہ اپنے گھر چلاگیا لیکن بعد میں انتظامیہ نے اسے تلاش کرلیا اور اب رقم اس تک پہنچائی جارہی ہے۔گزشتہ ہفتے ٹریڑر آئی…

یہ انسٹاگرام اسٹار صرف کچا گوشت کھاتا ہے!

کراچی(ویب ڈیسک ) انسٹاگرام پر ہزاروں فالوورز رکھنے والا ایک شخص پچھلے تین مہینوں سے صرف کچا گوشت کھارہا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل کچا گوشت کھا کر دیکھنا چاہتا ہے کہ وہ مرتا ہے یا نہیں۔ یرت انگیز طور پر اب تک اسے کچھ بھی نہیں ہوا۔یہ تو…

نیوٹن کے سر پر سیب گرنے کا تاریخی واقعہ، سچ یا جھوٹ؟

(ویب ڈیسک)کشش ثقل کی دریافت ایک سیب کی مرہونِ منت ہے لیکن کیا واقعی اس میں کوئی حقیقت بھی ہے یا محض تاریخ کی ایک زیبائش ہے۔ہم پچپن سے پڑھتے اور سنتے آئے ہیں کہ کیسے نیوٹن ایک پیڑ کے نیچے بیٹھا تھا اور ایک سیب ا±س کے سر پر گِرا جس نے اسے اس…

تین ہزار لیموں پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی ’پھل بیٹری‘ کا ریکارڈ قائم

مانچسٹر(ویب ڈیسک )ہم بچپن سے ہی آلو اور لیموں سے چھوٹے بلب جلانے کے تجربات کرتے رہے ہیں۔ اب برطانیہ میں طلبا وطالبات نے 2923 لیمووں کو جوڑ کر 2307 وولٹ بجلی بنائی ہے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ اس کی باقاعدہ تصیق چار فروری 2022 کو گنیز بک آف…