MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

انسٹاگرام پر تیزی سے مقبول ہوتی معلق چٹان جس کے نیچے 3000 فٹ گہری کھائی ہے

ناروے(ویب ڈیسک ) ناروے میں دوپہاڑیوں کے درمیان موجود ایک بڑی چٹان دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ملکی اور بین الاقوامی سیاح اس چٹان پر کھڑے ہوکر تصاویر لیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انسٹاگرام اور فیس بک پر یہ ایک مشہور اور جانی پہچانی جگہ بن چکی ہے۔اس…

اچانک درجنوں پرندوں کے گر کر مرنے سے عوام خوفزدہ

میکسکو(ویب ڈیسک )اچانک لاتعداد پرندے معمول کی پرواز کے دوران باری باری زمین پر گرکر مرنے سے عوام خوفزدہ اور ماہرین تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ میکسیکو کے شمالی شہر کواو¿ تیموک میں پیش آیا ہے جہاں بہت تیزی سے پرندے پکے ہوئے پھلوں کی…

اوپر تلے چار انڈے متوازن کرنے کا عالمی ریکارڈ

استنبول(ویب ڈیسک ) یمنی نوجوان محمد مقبل نے چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔سب سے زیادہ انڈے ایک دوسرے پر متوازن کرنے کا پچھلا عالمی ریکارڈ بھی مقبل ہی نے بنایا تھا جس میں اس نے تین انڈے اوپر تلے متوازن حالت میں…

بیٹے کی موت کے بعد ساس نے بہوکوپڑھا کردوبارہ شادی کرا دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )ساس بہوکے درمیان نوک جھونک کے بارے میں عام طورپرسننے میں ا?تا ہے لیکن بھارت کی ایک ساس نے ساس بہوکے رشتے کا ایک نیا پہلودنیا کے سامنے پیش کردیا۔بھارتی ریاست راجھستان میں ساس اوربہوکے درمیان محبت اوراحترام کی نئی مثال…

وینکووا جزیرے کے قریب چار منزلہ بلند پراسرار سمندری لہر کا نیا ریکارڈ

وینکووا(ویب ڈیسک )کچھ روز قبل سمندر میں آوارہ اور اچانک اٹھنے والی سمندری لہر کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو 58 فٹ بلند تھی اور کسی بھی طرح تین یا چار منزلہ عمارت سے کم نہ تھی۔ایسی لہروں کو ماہرین نے روگ ویوو کا نام دیا ہے جو پرسکون سمندر میں…

امریکی شہریوں نے محبت کے ہاتھوں ایک ارب ڈالر گنوا دیئے

واشنگٹن(ویب ڈیسک )حیرت انگیز طور پر گزشتہ برس امریکی شہریوں کو محبت کے نام پر لوٹا گیا، ملاقات، رومانس اور ڈیٹنگ کی ویب سائٹ پر جعلی پروفائل بنا کر جو رقم اینٹھی گئی ایف بی ا?ئی کے مطابق وہ ایک ارب ڈالر بنتی ہے۔سال 2021ءکے پورے عرصے میں…

کیمرا چوری کرکے اڑنے والے طوطے نے دلچسپ ویڈیو بنالی

نیوزی لینڈ(ویب ڈیسک ) نیشنل پارک میں موجود ایک گھر کی دیوار پر رکھے (آن) گوپرو کیمرے کو مقامی طوطا اپنی چونچ میں دبا کر لے ا±ڑا اور اس دوران اس نے نادانستہ طور پر خوبصورت مناظر کی عکس بندی کرلی۔یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں تفریح…

کینیا؛ 99 سالہ دادی نے ڈاکٹر بننے کیلیے پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا

نیروبی(ویب ڈیسک ) کینیا میں 99 سالہ خاتون پریسیلا سیٹینی نے پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا جہاں وہ اپنے پڑ پوتوں کے عمر کے طلبا کے ساتھ تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ شوق کا کوئی مول نہیں اور تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ بس بات ہے تو لگن کی۔…

مسلسل 14ماہ سے کورونا میں مبتلاشخص کا78واں ٹیسٹ بھی مثبت آیا

استنبول(ویب ڈیسک ) مسلسل 14 ماہ سے کورونا میں مبتلا شخص کا 78 واں ٹیسٹ بھی مثبت آگیا جو نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ترکی کے شہری 56 سال کے مظفرکیاسان میں پہلی بارنومبر2020 میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ وہ 2 ہفتے اسپتال میں رہنے کے بعد اس امید…

ویلنٹائنز ڈے کےلیے منفرد ’آلو پرفیوم‘ پیش کردیا گیا

ایڈاہو(ویب ڈیسک )امریکا میں ویلنٹائنز ڈے کےلیے بہت ہی خاص اور انتہائی منفرد ’آلو پرفیوم‘ (پوٹیٹو پرفیوم) پیش کیا گیا ہے جس کی خوشبو تازہ فرنچ فرائیز جیسی ہے۔یہ عجیب و غریب خوشبو ’ایڈاہو پوٹیٹو کمیشن‘ نے تیار کروائی ہے جو وہاں آلو اگانے والے…