Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دلچسپ و عجیب
بھارت میں دھڑ سے جڑے نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا
امرتسر(ویب ڈیسک )بھارت میں پیدائشی طور پر دھڑ سے جڑے جڑواں نوجوانوں کو الگ الگ ووٹر تسلیم کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہونے والے انتخابات گزشتہ عام انتخابات سے کافی مختلف ثابت ہوئے ہیں۔ دھڑ سے جڑے نوجوانوں…
درجنوں گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے والا دیوہیکل ریچھ اب بھی مفرور
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک )اس وقت کیلیفورنیا میں انتہائی مطلوب جانور کا درجہ ایک بھالو کو حاصل ہے جو کھانے پینے کی تلاش میں درجنوں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کرچکا ہے۔ہینک دی ٹینک نامی ریچھ کا وزن 500 پونڈ ( 223) کلوگرام ہے اور یہ 25 گھروں میں گھس…
کارحادثے میں مرنے والے جانور اب مینو میں شامل
وائیومنگ(ویب ڈیسک ) امریکا میں کئی مقامات پر جانور گاڑیوں سے ٹکرا کر ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اس ضمن میں ریاست وائیومنگ نے اب ان جانوروں کو کھانے کی اجازت دے دی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دی گئی اب وائیومنگ گیم اینڈ فش ڈپارٹمنٹ کے مطابق نیا قانون آپ…
امریکا میں حملہ آور شارک کو ٹک ٹاکر نے گھونسے مار مار کر بھگا دیا
فلوریڈا(ویب ڈیسک ) امریکا میں ایک ٹک ٹاکر خاتون نے ویڈیو شیئرنگ سائٹ پر اپنے فینز کے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا کہ کیسے انہوں نے حملہ آور شارک کو گھونسے مار مار کر بھگا دیا۔42 سالہ ہیتھر ویسٹ نے اپنی شیئر کردہ متعدد ویڈیوز میں اس واقعے…
سانپ اور پورے بچھو کا سوپ، چین کی مشہور سوغات
بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین میں حشرات کھانے کی روایت بہت قدیم ہے لیکن حال ہی میں سانپ اور سالم بچھو کے سوپ تیزی سےمقبول ہورہے ہیں۔ اگرچہ یہ زہریلے بھی ہوسکتےہیں لیکن لوگوں کی اکثریت اسے بدن کے اندر فاسد مواد صاف کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ لوگوں…
مگرمچھ کے پیٹ سے ڈائنوسار برآمد!
کوینزلینڈ(ویب ڈیسک ) آسٹریلوی ماہرین نے ایک دیوقامت مگرمچھ نما جانور کی 9 کروڑ 50 لاکھ سال قدیم باقیات کے پیٹ میں سے ایک ڈائنوسار کے رکازات (فوسلز) رکازات دریافت کیے ہیں جو تقریباً مکمل حالت میں ہے۔یہ ڈائنوسار شاید اس مگرمچھ نما جانور کا…
پلاسٹک کی بوتل میں منہ پھنسانے والے چیتے کے بچے کوآزادی مل گئی
نئی دہلی(ویب ڈیسک )منہ پرپلاسٹک کی بوتل پھنسنے سے پریشان چیتے کے بچے کوآزادی مل گئی۔پانی پینے کے چکرمیں پلاسٹک کی بوتل میں منہ پھنسا لینے والے چیتے کے بچے کوبالآخر رہائی مل گئی۔مہاراشٹرمیں چیتے کے بچے نے پانی کی بڑے سائز کی بوتل سے پانی…
بعض وھیل ساتھی کی تلاش میں 6000 کلومیٹر کا سفر بھی کرتی ہیں،
ہوائی، امریکہ(ویب ڈیسک ) اگرچہ وھیل گہرے پانیوں میں لمبے سفر کی عادی ہوتی ہیں لیکن بالخصوص نسل خیزی اور ملاپ کے وقت وہ قدرتے سرگرم ہوکر اپنے ساتھی کی تلاش میں 6000 کلومیٹر تک کا فاصلہ پورا کرتی ہیں۔ہمپ بیک وھیل دنیا کے بڑے سمندروں میں پائی…
بھارت میں 14 شادیاں کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار
(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو سات مختلف ریاستوں میں کم سے کم 14 خواتین کو ڈاکٹر بن کے ان سے شادی کرنے اور پھر فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی شناخت 54 سالہ بدھو پرکاش سوین…
اونٹ کی سابق مالک سے جذباتی ملاقات سوشل میڈیا پروائرل
ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب میں اونٹ کی اپنے سابق مالک سے والہانہ ملاقات نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے۔سعودی عرب میں اونٹ کی اپنے سابق مالک سے جذباتی ملاقات سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے
کہ اونٹ اپنے سابق مالک کے…