Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دلچسپ و عجیب
کیا مرتے وقت ساری زندگی ہمارے دماغ میں ’ریوائنڈ‘ ہوجاتی ہے؟
کینٹکی، امریکہ(ویب ڈیسک ) سائنسدانوں نے ایک مرتے ہوئے شخص کی دماغی سرگرمیوں کا تجزیہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ شاید موت کی آغوش میں جاتے وقت زندگی بھر کی یادیں بہت تیزی سے دماغ میں ’ریوائنڈ‘ ہوتی ہیں۔یہ اتفاقیہ تحقیق یونیورسٹی آف لوئیویل…
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بلند عمودی باغ کی تعمیر شروع ہوگئی
میلبورن(ویب ڈیسک ) آسٹریلیا میں دو ارب ڈالر کی لاگت سے دو بلند ٹاور بنائے جارہے ہیں جو 2028 میں مکمل ہونے پر دنیا کے سب سے طویل عمودی باغ کا اعزاز حاصل کریں گے جس پر مجموعی طور پر ساڑھے پانچ کلومیٹر طویل سبزہ اگایا جائے گا۔میلبرن میں تعمیر…
سماعت سے محروم افراد کا منفرد ’ابے کھاو!‘ موبائل ریسٹورینٹ دنیا میں مشہور
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 فور میں ایک نجی کالج کے سامنے زرد رنگ کا موبائل ریسٹورینٹ ’ابے کھاو¿!‘ بہت منفرد ہے۔اس پر اشاروں کی زبان میں آرڈر کرنے کا طریقہ لکھا ہے کیونکہ اس کے مالکان اور یہاں کام…
3 زندہ مکھیاں امریکی خاتون کی آنکھ سے نکال لی گئیں
نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کے ایک اسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے پیچیدہ آپریشن کے ذریعے امریکی خاتون کی آنکھ سے 3 زندہ مکھیاں نکال لیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی اسپتال میں امریکی خاتون ایک آنکھ کی پلکوں میں نمی، سوجن اور سرخ ہونے کی…
یہ ایپ ’پھونک‘ مار کر موم بتی بجھا سکتی ہے
سلیکان ویلی(ویب ڈیسک ) ایپل اسٹور پر ایک ایسی تفریحی ایپ ’بلوئر‘ بھی ہے جسے انسٹال کرکے آئی فون کو اتنی طاقتور پھونک مارنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے کہ جس سے سالگرہ کی موم بتی بجھائی جاسکے۔یہ ایپ مفت میں دستیاب نہیں بلکہ اس کی قیمت 1.99 ڈالر…
مختلف زبانوں میں رپورٹنگ کرنے والا صحافی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
کیف(ویب ڈیسک )روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کی چھ مختلف ٹی وی چینلز کیلئے الگ الگ زبانوں میں رپورٹنگ کرنے والا صحافی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے صحافی فلپ کروتھر امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ…
دوسری شادی پر پہلی بیوی کا شوہر کو اغوا کرکے تشدد، تاوان بھی وصول کیا
صنعا(ویب ڈیسک )یمن میں دوسری شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی نے نہ صرف اغوا کیا بلکہ بہیمانہ تشدد بھی کیا اور رہا کرنے کے عوض سسرالیوں سے بڑی رقم بطور تاوان بھی وصول کی۔عرب میڈیا کے مطابق یمن کے شہر تعز میں ایک انوکھے واقعے میں بیوی نے…
بغیربل دئیے6منٹ میں 12برگرکھانےوالے جوڑے کی پولیس کو تلاش
لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ایک جوڑا 6 منٹ میں 12 برگرکھا کربل دئیے بغیرغائب ہوگیا۔برطانوی جوڑے نے مقامی ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کوبیوقوف بنا دیا۔ ریسٹورنٹ کی جانب سے تشہیری مہم پیش کی گئی جس میں6 منٹ میں 12 برگرکھانے والے شخص سے بل نہ لینے کی…
امریکا میں مکھیوں کے چھتوں کی چوری میں غیرمعمولی اضافہ
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک )امریکا میں بالخصوص بادام کاشت کرنے والے کسان اس وقت شہد کے ان چھتوں کی چوری سے پریشان ہیں جو باداموں کی زرخیزی (پولی نیشن) کے لیے بھاری رقم دے کر نصب کئے گئے تھے۔کیلیفورنیا میں اس وقت و±ڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر اس…
شہری نے ڈھیروں سکے جمع کرکے اسکوٹر خرید لی
بئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والا شہری ڈھیروں سکے جمع کرکے اسکوٹر کا مالک بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسام میں مذکورہ شخص نے کئی مہینوں تک سکے جمع کیے جس کے بعد سکوں سے بھری بوری اٹھا کر اسکوٹر خریدنے شو روم پہنچ گیا…