MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مختلف زبانوں میں رپورٹنگ کرنے والا صحافی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

0 505

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیف(ویب ڈیسک )روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کی چھ مختلف ٹی وی چینلز کیلئے الگ الگ زبانوں میں رپورٹنگ کرنے والا صحافی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

- Advertisement -

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے صحافی فلپ کروتھر امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کیلئے کام کرتے ہیں اور اس وقت یوکرین کے دارالحکومت کیف میں صحافتی ذمہ داریوں کے لیے موجود ہیں۔

فلپ کروتھر کو یوکرین کے دارالحکومت کیف سے چھ مخلتف ٹی وی چینلز کیلئے چھ مختلف زبانوں میں رپورٹنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے، وہ انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، جرمن، ولندیزی اور لکسمبرگش زبانوں میں رپورٹنگ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.