MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عراق میں دلہن کو شادی کے روز شامی گانے پر رقص کرنے پر طلاق

1 282

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بغداد(ویب ڈیسک )عراق میں شادی کے روز دلہن کو شام کے متنازع گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھ کر باراتی طیش میں ا گئے اور دلہے کو موقع پر ہی طلاق دیدی۔اس گانے پر دلہن کو خوشی میں جھومتے اور رقص کرتے دیکھ کر باراتی طیش میں ا گئے۔

- Advertisement -

دلہا نے بھی شدید غصے کا اظہار کیا اور بحث و تکرار کے دوران دلہن کو موقع پر ہی طلاق دیدی۔قبل ازیں اردن میں بھی اسی گانے پر شادی کے روز دلہا نے د±لہن کو طلاق دیدی تھی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں شادی کے روز دلہن شام کے ایک معروف گانے پر رقص کر رہی تھی جس کے بول میں دلہن کے دلہے اور اس کے اہل خانہ پر غالب ا نے کی حوصلہ افزائی کی گئی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.