بلاول بھٹو کی سادق سنجرانی کی بھائی کی وفات پر تعزیت
کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی سے انکے بھائی کے وفات پر تعزیت کا اظہار کا اظہار کیا ہے
- Advertisement -
انہوں نے میر صادق سنجرانی سے ان کے بھائی کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپ کے بھائی کے ناگہانی انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا،
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمایان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ چیئرمین کے نام تعزیتی پیغام میں کیا بلاول بھٹو کہا کہ دعاگو ہوں، اللہ تعالی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرماے۔