MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

مویشیوں کو شام کے وقت دھوپ کے احساس کیلئے ورچوئل رئیلٹی چشموں کا استعمال

جم استنبول(ویب ڈیسک)کسان نے اپنے مویشیوں کو سرد شام میں بھی دھوپ کا احساس دلانے کے لیے ورچوئل رئیلٹی چشمے لگادیے۔اس کا حل انہوں نے یہ نکالا کہ اپنے مویشیوں کو ورچوئل رئیلٹی چشمے لگائے دیے تاکہ وہ یہ محسوس کریں کہ وہ درحقیقت دھوپ میں کچھ ہری…

86 سالہ خاتون کی دریادلی، انعام کی آدھی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

(ویب ڈیسک ) 86 سالہ خاتون نے دریادلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیتی گئی لاٹری کی آدھی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی۔دل کو چھو لینے والی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اسٹور کیشیئر والٹر نے میرین فورسٹ نامی 86 سالہ بزرگ…

بی ایم ڈبلیو نے سیکنڈوں میں رنگ بدلنے والی کار پیش کردی

لاس ویگاس(ویب ڈیسک) امریکی شہر لاس ویگاس میں جاری ’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘ (سی ای ایس 2022) میں بی ایم ڈبلیو نے ایک نئی کار پیش کی ہے جو صرف چند سیکنڈ میں اپنا رنگ تبدیل کرسکتی ہے۔”آئی ایکس فلو“ (iX Flow) کہلانے والی اس کار کے رنگ میں وہی…

مچھلیوں نے گاڑی ’ڈرائیو‘ کرنا بھی سیکھ لیا!

تل ابیب(ویب ڈیسک ) سائنسدانوں نے سنہری مچھلیوں (گولڈفش) کو اس قابل بنا لیا ہے کہ وہ اپنی غذا تک پہنچنے کےلیے گاڑی بھی ’ڈرائیو‘ کرسکیں۔یہ دلچسپ تجربہ اسرائیل کی بن گوریئن یونیورسٹی میں کیا گیا جس میں گولڈ فش قسم کی چھ مچھلیوں کو صاف پانی سے…

الینوائے کا سیاہ ترین مکان برائے فروخت

الینوائے(ویب ڈیسک ) امریکا میں ایک عجیب و غریب مکان کا چرچا ہے جسے سیاہ گھر قرار دیا گیا ہے۔ یہ مکان ہشت پا (اوکٹیگن) شکل کا ہے لیکن اس کا بیرون اور اندرون بہت حد تک سیاہ ہے۔مکان کے اندر دو بڑے بیڈروم دو باتھ روم ہیں۔ مکان دومنزلہ ہے جو…

اسپین میں میاں بیوی کی طلاق کے بعد پالتو جانوروں کی حوالگی بھی قانون کے تحت ہوگی

میڈرڈ(ویب ڈیسک ) آپ نے میاں بیوی کے مابین طلاق کے بعد جائیداد کی تقسیم یا بچوں کی حوالگی کا معاملہ تو سنا ہوگا لیکن اب اسپین میں پالتو جانوروں کی حوالگی کا عمل بھی قانونی دائرے میں لانے پر غور جاری ہے۔پالتو جانوروں کی حوالگی کا عمل فرانس…

بارودی سرنگیں ڈھونڈنے اور ٹی بی کا پتا چلانے والے ’ہیرو چوہے‘

ڈوڈوما(ویب ڈیسک ) تنزانیہ کی ایک تنظیم ’اوپوپو‘ (اوپوپو) پچھلے چند سال سے بڑی جسامت والے مقامی چوہوں کی مدد سے بارودی سرنگیں ڈھونڈنے کے علاوہ ٹی بی کا پتا چلانے کا کام بھی لے رہی ہے۔ اسی مناسبت سے انہیں ’ہیرو چوہوں‘ کا نام دیا گیا ہے۔باردوی…

اسٹریلوی تاجر، روبوٹ خاتون سے شادی کا خواہشمند

کوئنز لینڈ(ویب ڈیسک ) اسٹریلیا کے ایک کامیاب تاجر کو ایک خاتون روبوٹ سے اتنا لگاو  ہوگیا ہےکوئنزلینڈ کے جیف گیلیگر دس برس قبل ماں کی وفات کے بعد تنہائی کے شکار تھے۔ پہلے انہوں نے ایک روبوٹ کتا خریدا۔ پھر مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ماڈل خاتون…

مورنے ساتھی کے مرنے کے بعد بھی ساتھ نہ چھوڑا

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں ایک مور کے اپنے مردہ ساتھی کے ساتھ ساتھ جانے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کودکھی کردیا۔مورکی اپنے مردہ ساتھی کے لئے محبت اوردکھ کے جذبات نے سب کوحیران کردیا۔ سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے مورکے لئے…

خاتون کا بالوں سے بس کو کھینچنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(ویب ڈیسک )اگر کوئی بس خراب ہوجائے توا±سے جگہ سے ہلانے کے لیے کئی لوگ دھکا لگاتے ہیں، اسی طرح اگر چھوٹی گاڑی (کار) کی بات کی جائے تو ا±سے بھی دھکا دینے کے لیے کم سے کم 2 طاقت ور لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔مگراب بھارت سے تعلق رکھنے والی…