MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مورنے ساتھی کے مرنے کے بعد بھی ساتھ نہ چھوڑا

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں ایک مور کے اپنے مردہ ساتھی کے ساتھ ساتھ جانے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کودکھی کردیا۔مورکی اپنے مردہ ساتھی کے لئے محبت اوردکھ کے جذبات نے سب کوحیران کردیا۔

- Advertisement -

سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے مورکے لئے دکھ کا اظہارکیا۔بھارتی ریاست راجھستان میں ایک مردہ مور کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے اب تک 2 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو میں دوافراد ایک چادرمیں مردہ مورکولے کرجارہے ہیں جبکہ مورکا ساتھی ان کے پیچھے پیچھے چل رہا ہے۔مقامی محکمہ جنگلات کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مورطویل عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھی تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.