MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

دو گرام وزن رکھنے والا دنیا کا چھوٹا ترین ممالیہ

سائنسی زبان میں اس چمکادڑ کوکا نام دیا گیا ہے۔ craseonycteris thonglongyai چمکادڑ(ویب ڈیسک ) چمکادڑ کی یہ نسل ناپید ہونے کے قریب ہے اور صرف تھائی لینڈ اور میانمار کے غاروں میں پائی جاتی ہے۔اس کی جسامت صرف 1.2 انچ لمبی ہے اور وزن لگ بھگ 2…

برطانیہ میں مسلم نوجوان کا پسند کی شادی کیلیے انوکھا اقدام

برمنگھم(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں پسند کی شادی کے لیے ایک نوجوان نے انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے شاہراہ پر بل بورڈ نے لگا دیا جس پر لکھا تھا کہ مجھے ارینج میرج سے بچاو?۔شادی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ ہوتا ہے جس سے صرف دو اشخاص یا دو خاندان…

ا ٹزم میں مبتلا شخص دنیا کا طاقتور ترین انسان بن گیا

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک )امریکا ٹام اسٹولٹمین نامی شخص نے 210 کلوگرام وزن اٹھا کر دنیا کے طاقتور ترین ا دمی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔سی این این کے مطابق مقابلہ دنیا بھر سے بلائے گئے کھلاڑیوں کے درمیان تھا جو ا خر میں ہوتے ہوتے دو کھلاڑیوں کے…

سعودی خواتین اب تیز رفتار ”حرمین ایکسپریس ٹرین“ چلائیں گی

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی خواتین عنقریب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس شہروں کے درمیان تیز رفتار حرمین ایکسپریس ٹرین چلانے کی ذمہ داری نبھائیں کی۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاض کی حرمین ایکسپریس ٹرین میں 12 ماہ کے دوران تقریباً 6 کروڑ…

ایک سال کے فرق سے دو جڑواں بچوں کی پیدائش

واشنگٹن(ویب ڈیسک )کیا کبھی آ پ نے سنا ہے کہ جڑواں بچے دو الگ الگ سال میں پیدا ہوئے ہوں؟ ایسا منفرد واقعہ حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا جب جڑواں بچوں کی پیدائش الگ الگ سال میں ہوئی۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں ایک خاتون…

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر ا تش

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس میں دہائیوں پرانی روایت کو دہراتے ہوئے نئے سال کے موقع پر 874 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں سال نو کا جشن گاڑیاں نذر ا تش کرکے منایا جاتا ہے اور یہ روایت دہائیوں سال پرانی ہے۔ اس…

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

ورجینیا(ویب ڈیسک) جب قدرت مہربان ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایک امریکی شخص اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے ایک چھوٹے اسٹور میں گیا اور واپس ا یا تو وہ دس لاکھ ڈالر یعنی 17 کروڑ پاکستانی روپے جیت چکا تھا۔نارتھ چیسٹر فیلڈ کے ڈینس…

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات؛ ناسا نے مذہبی پیشواوں کی خدمات حاصل کرلیں

نیو جرسی(ویب ڈیسک ) امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواو¿ں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والے اس…

دنیا کے سب سے چھوٹے چیتے کی پیدائش

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی دارالحکومت میں قائم چڑیا گھر میں دنیا کے سب سے چھوٹے اور کمزور ترین چیتے کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کے زیڈ ایس ایل چڑیا گھر کی انتظامیہ چند روز سے گیشا (چیتے) کے سامنے نہ انے کی وجہ سے فکر…

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

امر یکا(ویب ڈیسک )امریکی ریاست مینیسوٹا میں ایک خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 برس کا عرصہ لگ گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی خاتون کے ساتھ پیش ایا۔ سوزن نورڈن نامی خاتون اکتوبر میں ہی اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوئی تھیں جہاں انہیں…