MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

فرانس کا 132 ٹن وزنی پتھر جسےاپ بااسانی ہلاسکتے ہیں

پیرس(ویب ڈیسک ) شمال مشرقی فرانس کا ایک جنگل رنگ برنگی چٹانوں سے بھرا ہے اور لاتعداد ارضیاتی عجوبے رکھتا ہے۔ یہاں132 ٹن وزنی اور سات میٹر طویل پتھر ایسا بھی ہے جو دیوہیکل ہے لیکن اکیلا شخص بھی اسے ہلاسکتا ہے۔ تاہم اسے پتھر کو جنبش دینے کا…

بینک کی غلطی سے لوگوں کے بینک بیلنس میں راتوں رات اضافہ

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں بینک کی غلطی نے راتوں رات لوگوں کے بینک بیلنس میں اضافہ کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاو¿نٹس میں موجود رقم میں اس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک بینک نے غلطی سے 75 ہزاراکاو¿نٹس…

جنگِ عظیم دوئم: جب ایک ریچھ کو فوج میں بھرتی کیا گیا

پولینڈ(ویب ڈیسک)یہ 1944 کی بات ہے جب دوسری جنگِ عظیم اپنے عروج پر تھی، اس دوران پولینڈ کی فوج اٹلی کیلئے مصر سے اپنے سمندری جہازوں پر سوار ہورہی تھی تاکہ وہاں جنگ میں حصہ لیا جائے لیکن ایک مسئلہ پیدا ہوگیا۔ جہازوں پر صرف فوجی ہی جاسکتے تھے…

ایک غلطی نے امریکی خاتون کو راتوں رات امیر بنادیا

اناپولس(ویب ڈیسک )میری لینڈ کی ایک خاتون کی معمولی غلطی ان کے لیے ہزاروں ڈالر کے انعام کا باعث بن گئی۔43 سالہ ہیگر سٹاو¿ن نامی خاتون نے بتایا کہ لاٹری وینڈنگ مشین کا استعمال کرتے ہوئے غیر شعوری طور پر 5 ڈالر والے ٹکٹ کا بٹن دبا دیا اور…

ویلزمیں خطرناک گلہری کے وار،18 افراد اسپتال پہنچ گئے

کارڈف(ویب ڈیسک ) ویلز کے قصبے فلنٹ شائرمیں ایک گلہری نے دہشت پھیلا دی۔ 18 لوگ گلہری کے دئیے زخموں کےباعث اسپتال جا پہنچے۔عام طورپربے ضرر جانورسمجھی جانے والی گلہری کی دہشت نے ویلز کے قصبے فلنٹ شائر میں لوگوں کوگھروں میں محصورکردیا۔…

دوسال کی عمر سے روزانہ 40 سگریٹ پینے والے بچے نے تمباکونوشی سے جان چھڑالی

سماترا(ویب ڈیسک ) چند برس پہلے ایک بہت صحت مند دوسالہ بچے کی ویڈیو اور تصاویر دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہیں جن میں وہ نہایت ماہرانہ انداز میں سگریٹ پیتا نظر ارہا تھا۔ اب سات برس کی عمر میں اسی بچے نے اپنی عادتِ بد سے جان چھڑالی…

ملاقات سے قبل ان لائن دوست کا نام سرچ کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف

امریکا (ویب ڈیسک )کی ایک ٹک ٹاکر اسٹار ان لائن دوست سے ملاقات کرنے سے قبل اس کا نام گوگل پر سرچ کرنے کے سبب اغوا کار کے ہتھے چڑھنے سے بچ گئیں۔معاملہ کچھ یوں ہے کہ امریکی ٹک ٹاک اسٹار شینا کے کارڈویل نے ڈیٹنگ ایپ پر ایک لڑکے کو دوست بنایا…

یونیورسٹی کے نام بھیجے گئے پراسرار پیکٹ سے1 لاکھ 80 ہزار ڈالر برامد

نیویارک سٹی(ویب ڈیسک ) سٹی کالج آف نیویارک میں پروفیسر ڈاکٹر مینن کے نام بھیجے گئے ایک پراسرار پیکٹ سے 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر برامد ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سٹی کالج ا?ف نیویارک کے شعبہ طبیعات کے سربراہ ڈاکٹر مینن کے نام گزشتہ…

چوروں سے پریشان شہریوں نے کاریں کھلی چھوڑنا شروع کردیں

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک ) امریکا میں لوگوں کی کاروں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا لے جانے کی وارداتیں بڑھنے پر عوام نے ایک دلچسپ نسخہ ازمایا ہے۔ پارکنگ میں وہ اب گاڑیوں کے دروازے لاک کرنے کی بجائے انہیں کھلا چھوڑ دیتے ہیں اور ایسی یو وی نما کاروں…

جنگل میں رہنے والی عورت جو جانوروں کی کھال پہنتی اور مردار کھاتی ہے

لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی خاتون نے خود کو غار میں رہنے والی عورت قرار دیا ہے، وہ خیمے میں رہتی ہیں، مردار جانورکھاتی ہیں اور ان کی کھال سے تن ڈھانپتی ہیں۔پیشے کے لحاظ سے 34 سالہ سارہ ڈے بچوں کو تاریخ اور مشکل حالات میں زندہ رہنے کے طریقے…