MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

5 ملی میٹر کی کتاب ہزاروں ڈالرز میں فروخت

بیلجیئم(ویب ڈیسک ) 5 ملی میٹر کی کتاب کو نیلام کرنے والے اس وقت حیران رہ گئے جب اسکی بولی 4 ہزار 739 ڈالرز تک پہنچ گئی۔ارنبرگ نامی نیلام گھر نے بتایا کہ کتاب میں انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی اور سوئیڈش زبانوں میں کیتھولک چرچ کی دعا…

سخت سردی میں تنہا چھوڑی گئی نوزائیدہ بچی کو کتوں نے بچالیا

چھتیس گڑھ(ویب ڈیسک )بھارتی گاوں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے اسرا چھوڑا گیا تو نہ صرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا بلکہ خود اس کے ننھے منے بچوں نے مکمل برہنہ بچی کے بدن سے اپنا جسم مس کرکے اسے حرارت پہنچائی۔چھتیس گڑھ ریاست کے ضلع…

غضبناک بندروں نے انتقامی طور پر 250 کتوں کو بلندی سے گراکر مارڈالا

مہاراشٹر(ویب ڈیسک ) بھارتی ضلع کے دو دیہاتوں میں جانوروں کے درمیان عجیب پرتشدد واقعات کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس میں بندروں نے اب تک انتقام کے لیے 250 کتوں کو بلندی سے گرا کر ماردیا ہے۔مجل قصبے کے قریب چھوٹے دیہاتوں میں یہ واقعات اب بھی…

نوجوان نے ’سب سے بڑے منہ‘ کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا

منی سوٹا(ویب ڈیسک ) 16 سالہ امریکی نوجوان ائزک جانسن نے اپنا منہ 4 انچ کھول کر سب سے بڑے منہ کا عالمی ریکارڈ ایک بار پھر اپنے نام کرلیا ہے۔لیکن چند ماہ بعد پنسلوانیا کے ایک اور نوجوان نے اس سے بھی بڑا منہ کھول کر اسے عالمی ریکارڈ سے محروم…

یونیورسٹی پروفیسر نے لاکر میں 50 ڈالر چھپا کر نصاب میں اشارہ شامل کردیا

ٹینیسی(ویب ڈیسک ) ایک امریکی پروفیسر نے طلبا و طالبات کو سبق اچھی طرح پڑھنے کی ترغیب کے طور پر رقم کا لالچ دیا ہے لیکن اس رقم تک صرف اسی وقت پہنچا جاسکتا ہے جب نصاب کو اچھی طرح پڑھا جائے۔یونیورسٹی اف ٹینسی کے کینیون وِلسن نے ایک لاکر میں 50…

تقریباً 37 ہزار بچوں کی مفت سرجری کرنے والا ڈاکٹر

اتر پردیش(ویب ڈیسک ) بھارتی پلاسٹک سرجن ڈاکٹر سبود کمار سنگھ عالمی شہرت کےحامل اور بچوں کے مسیحا کہلاتے ہیں۔ اب تک وہ 37 ہزار بچوں میں پیدائشی نقائص کی سرجری کرسکتے ہیں اور یہ کام انہوں نے بلامعاوضہ کیا ہے۔بچوں میں پیدائشی نقائص ہوتے ہیں جن…

امریکا میں چور 58 فٹ طویل پل لے اڑے

اوہایو(ویب ڈیسک ) ہم نے قیمتی اشیا، زیورات، کار اور ٹرکوں کی چوری کے متعلق تو سنا تھا اور اب عجیب خبر یہ ہے کہ امریکی ریاست اوہایو میں چوروں نے پیدل چلنے والوں کا ایک طویل پل چرالیا ہے جس کی لمبائی 58 فٹ ہے۔یہ پل ایک دریائی ندی کویا ہوگا کے…

معصوم نظر آنے والے پانڈے کی دیدہ دلیری کی ویڈیو وائرل

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین کے معروف چڑیا گھر میں شرارتی پانڈا طویل قامت حصار کو پھلانگ کر پنجرے سے باہر نکل ایا اور لوگوں کے انتہائی قریب پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں چین کے بیجنگ چڑیا گھر…

انگلینڈ کے اسمان پر عجیب و غریب مظاہر قدرت

انگلینڈ(ویب ڈیسک) 39 سالہ تھومیس سویلو کو لگا کہ جیسے اسمان پر بادلوں میں سے کوئی مخلوق نمودار ہوئی ہے۔ وہ یہ دیکھ کر انتہائی خوفزدہ ہوگئے۔پہاڑ پر چڑھتے وقت وہ ذرا پہلے اپنے دوستوں سے اگے نکل گئے اور جیسے ہی ان کی نظر اسمان پر پڑی ان کو خوف…

معاوضہ لے کر لاتیں اور گھونسے کھانے والا انوکھا ڈاکٹر

استنبول(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر اج کل ترک ڈاکٹر حسن رضا گوئنے کے بہت چرچے ہیں جو مریضوں کا علاج کرنے کےلیے ان سے لاتیں اور گھونسے کھاتے ہیں، البتہ وہ اس ’خدمت‘ کا معاوضہ لیتے ہیں۔جلد ہی یہ کلینک پورے استنبول میں مشہور ہوگیا اور بڑی تعداد میں…